World

یوکرینی صدر مستعفی ہونے کے لیے تیار

یوکرین کے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے، استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوگئے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین میں امن کیلئے مستعفی ہونے کو تیار ہوں، یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کے تبادلے میں صدر کی کرسی خوشی سے چھوڑ دوں گا۔زیلنسکی نے کہا کہ ایک دہائی تک صدر کے عہدے …

Read More »

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد بھی فلسطینیوں کی رہائی نہ ہو سکی

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر کردی، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ جب تک مزید یرغمالیوں کی رہائی محفوظ نہیں ہوجاتی فلسطینی قیدی رہا نہیں کئے جائیں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی رہائی ’حماس کی بار بار خلاف ورزیوں‘ کی وجہ سے مؤخر …

Read More »

غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کی تقریب؛ حماس نے 6 اسرائیلی قیدی رہا کر دیا

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے رفح سے 2 اور نصیرات کیمپ سے 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر کے ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے ان یرغمالیوں کو ریڈ کراس نے اسرائیلی فوج کے حوالے کیا۔غزہ جنگ بندی معاہدے کے …

Read More »

چین میں کار و سائیکل حادثے کاانجام، محبت اور شادی پر اختتام

چین میں سائیکل سوار لڑکی اور گاڑی میں سوار لڑکے کی ٹکر کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثے کا اختتام محبت اور شادی پر ہو گیا۔چین میں ایک کار حادثے نے ایک جوڑے کو اکٹھا کر دیا، اصل زندگی میں اس منفرد کہانی پر لوگ حیرانی کا اظہار کر …

Read More »

حماس نے 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کےحوالے کردیں

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کر دیں۔اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں خان یونس سے ریڈکراس کے حوالے کی گئیں۔ہلاک یرغمالیوں میں اسرائیلی خاتون شیری بیباس Shiri Bibas ، ان کے 2 بچے اور اوڈید لفشٹز شامل ہیں، …

Read More »

اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جائے : سربراہ حزب اللہ

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔اپنے ایک بیان میں سربراہ حزب اللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس لبنان میں رہنے کا اب کوئی بہانہ نہیں، معاہدے کے مطابق اسرائیل کو 18 فروری تک …

Read More »

اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال ضمیر کی تقرری کی منظوری دیدی گئی

اسرائیلی کابینہ نے فوج کے نئے سربراہ ایال ضمیر کی تقرری کی منظوری دے دی۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال ضمیر کی تقرری 5 مارچ کو ہو گی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ میجر جنرل ہرزی ہالیوی نے 7 اکتوبر 2023ء کے …

Read More »

افغان طالبان ٹی ٹی پی کے مددگار ہیں: اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف

اقوامِ متحدہ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغان طالبان بدستور کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو مالی اور لاجسٹک مدد فراہم کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ رہے ہیں۔اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں جمع کرائی گئی …

Read More »

حماس آج 3 یرغمالی، اسرائیل 369 فلسطینی رہا کرےگا

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ کے مطابق حماس آج 3 یرغمالیوں کو رہا کرے گا۔حماس کے 3 یرغمالیوں کو رہا کرنے کے بدلے میں اسرائیل 369 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرے گا، یرغمالیوں میں امریکی نژاد اسرائیلی ساجے ڈیکل چین، الیگزینڈر تروفانوف اور یائر ہورن شامل ہیں، رہا ہونے والے …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی، مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممبئی حملوں کا ذکر کیا، انہوں نے کہا …

Read More »
Skip to toolbar