World

بھارت میں عیسائیوں کے قتلِ عام کو 16 سال مکمل

بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں ہوئے عیسائیوں کے قتلِ عام کو 16 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ 24 دسمبر2007 کو کندھمال میں کرسمس تقریبات کے دوران انتہا پسند ہندوؤں نے عیسائیوں کا قتلِ عام کیا تھا۔اس المناک واقعے کو 16 سال گزر چکے ہیں، اس کے باوجود متاثرہ عیسائی …

Read More »

بحیرہ احمر میں بھارتی آئل ٹینکر پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ

امریکی فوجی حکام نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں بھارتی تیل بردار جہاز ایم وی سائی بابا پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ خطے میں تعینات امریکی بحری افواج کی سینٹرل کمانڈ کے جہازوں نے حملہ ناکام بنادیا۔امریکی بحریہ کی سینٹرل کمانڈ نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک بیان …

Read More »

انسانی اسمگلنگ کا شبہ: فرانس نے بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو گراؤنڈ کردیا

انسانی اسمگلنگ کے شبہے پر بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو فرانس کے ایئرپورٹ پر روک کر 2 افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے نکاراگوا جانے والا طیارہ فرانس کے وتری ایئرپورٹ پر ایندھن لینے کیلئے اترا تھا، انسانی اسمگلنگ کے …

Read More »

گوگل کے مزید 30 ہزار ملازمین فارغ کئے جانے کا امکان

گوگل کے مزید 30 ہزار سے زائد ملازمین کے سروں پر چھانٹی کی تلوار لٹک رہی ہے۔ مختلف ذرائع سے حاصل یونے والی رپورٹس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی حامل ملازمتیں گوگل کی اندرونی ساخت کی تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل …

Read More »

چندرشیکھر کا جیکولین فرنینڈس کیخلاف نئے حقائق سامنے لانے کا اعلان

بھارتی فراڈیے سوکیش چندر شیکھر نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے خلاف نئے حقائق سامنے لانے کا اعلان کردیا۔چندرشیکھر شواہد سامنے لانے کا فیصلہ جیکولین فرنینڈس کے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے اگلے ہی دن کیا ہے اور کہا کہ دنیا کے لیے ضروری ہوگیا ہے کہ وہ پورا …

Read More »

کرسمس کا درخت گرنے سے خاتون ہلاک ہوگئی

بیلجیئم کے بازار میں کرسمس کا درخت گرنے سے خاتون ہلاک ہوگئی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بیلجیئم کے شہر اوڈینارڈ میں طوفانی موسم کے دوران کرسمس کا ایک بڑا درخت گر گیا۔ Woman killed by falling 66-foot Christmas tree on Belgian market square https://t.co/AZfN1Xb3rX pic.twitter.com/bjozMXriAA— New York Post (@nypost) …

Read More »

سعودی عرب ویزے کے لیے نیا پلیٹ فارم لانچ کردیا گیا

سعودی عرب نے ویزا کے لیے درخواست کا طریق کار آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس لسلسے میں نیا ویزا پلیٹ فارم شروع کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد مختلف مقاصد کے تحت سعودی عرب آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔عربیہ بزنس ڈاٹ …

Read More »

امریکا: 48 سال قید کی سزا بھگتنے والا قیدی بے گناہ قرار

امریکی ریاست اوکلاہوما میں 48 سال قید کی سزا بھگتنے والے قیدی کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکلاہوما کی عدالت نے 70 سالہ گلین سیمنز کو 48 سال ایک ماہ اور 18 دن قتل کے جرم میں قید کے بعد بے گناہ قرار …

Read More »

فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پرکوئی بات نہیں ہوگی: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی رکنے تک قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں کریں گے۔ایک بیان میں حماس نےکہا ہےکہ ہم کسی بھی ایسے اقدام کے لیے تیار ہیں جو ہمارے لوگوں پر جارحیت کو ختم …

Read More »

پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک

چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 15 سے زائد افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، فائرنگ کرنے والے 24 سالہ طالبعلم نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔چیک حکام کا کہنا ہے واقعے کا بین الاقوامی دہشت گردی سے تعلق نہیں ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی …

Read More »
Skip to toolbar