World

حج کا رکن اعظم “وقوف عرفہ” ادا ، لبیک اللہم لبیک کی روح پرور صدائیں

پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے 25 لاکھ فرزندان اسلام نے میدان عرفات میں جمع ہو کر حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کی ادائیگی کی، خطبہ حج کے بعد اللہ اکبر کی صداؤں کے روح پرور مناظر ٹیلی ویژن اسکرینوں پر پوری دنیا میں دکھائے گئے۔ فيديو | وسط منظومة …

Read More »

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا مجموعی تعداد 10 ہوگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی …

Read More »

مناسکِ حج کے لیے عازمین نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے

عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے، مِنیٰ میں ان کے لیے خیموں کی بستی بسا دی گئی ہے اور ان کا آج کی رات قیام بھی مِنیٰ میں ہوگا۔عازمین 9 ذی الحج کی صبح حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کے لیے عرفات روانہ …

Read More »

بحیرہ اوقیانوس میں غرق ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کو نئے آبدوز پائلٹ کی تلاش

ایک صدی سے زائد عرصہ قبل 1912 میں غرق ہونے والے مسافر بردار سمندری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ نے بے حسی کی حد کردی جس پر عالمی سطح پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اوشین گیٹ …

Read More »

خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی

امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک کی جانب سے کمرشل خلائی سیاحتی سروس کا آغاز 27 جون سے ہو رہا ہے، گلیکٹک 01 پرواز کو 27 سے 30 جون کے دوران خلا میں بھیجا جائے گا جس میں 6 افراد موجود ہوں گے۔کمپنی کی جانب سے اگست کے شروع میں دوسری کمرشل …

Read More »

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

سعودی عر ب میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا جب کہ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتا تھارپورٹس کے مطابق کسوہ …

Read More »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔پہلا …

Read More »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید 28جون کو ہوگی

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودیہ ، دبئی ، شام اور مصر سمیت دیگر خلیجی ممالک میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ بروز منگل 27 جون اور عیدالاضحی 28 جون کو …

Read More »

ذوالحجہ کا چاند آج نظر آنے کا امکان

سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے آج شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اس سال عید الاضحیٰ 28 جون بروز بدھ کو ہونے کا قوی امکان ہے جس کے لیے سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے آج شام ذو الحجہ کا چاند …

Read More »

تیل کی خریداری پر پاکستان کو کوئی خصوصی رعایت نہیں دی: روس

غیرملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ اس نے پاکستان کو تیل برآمد کرنا شروع کر دیا ہے اور اس کی مد میں چینی کرنسی یوآن کو بطور ادائیگی قبول کرنے پر رضا مندی ظاہر کی۔روس کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے …

Read More »
Skip to toolbar