World

اسرائیلی وزیراعظم کی لبنان کو غزہ میں تبدیل کرنے کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ میں تبدیل کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ اگر حزب اللہ نے حماس کے ساتھ اسرائیل کی جنگ میں دوسرا محاذ کھولا تو لبنان میں تباہی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ جنگ میں شامل ہوکر …

Read More »

بم کی افواہ پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا گیا

مشرقی لندن کے علاقے وائٹ چیپل میں واقع مسجد میں بم کی افواہ کے بعد پولیس نے ہنگامی طور پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تلاشی لینے کے بعد پولیس نے مسجد کو محفوظ قرار دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد انتظامیہ کو ای …

Read More »

سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا غزہ میں مارا گیا

اسرائیل کے سابق آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا گال میر آئزن کوٹ غزہ میں مارا گیا۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق اسرائیلی آرمی چیف کا فوجی بیٹا گال میر شمالی غزہ میں جھڑپ میں مارا گیا، ایک اور جھڑپ میں اسرائیلی میجر یوناٹن ڈیوڈ ڈائیٹش خان یونس …

Read More »

غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اندھے ہونے لگے

اسرائیلی خبر رساں ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے فوجی اپنی بینائی کھونے لگے ہیں۔خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کو آنکھوں کی شدید چوٹیں آئی ہیں، جن میں …

Read More »

طالبہ کی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک، 4 زخمی

روسی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 طلبہ ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق روسی شہر بریانسک کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب 14 سالہ طالبہ اپنے ہمراہ شاٹ گن اسکول لے آئی اور اس نے …

Read More »

افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف

افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں 53 ممالک میں دہشتگردی پھیلاتی ہیں، اور ان 23 میں سے17دہشت گرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں۔افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ بن چکا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں 53 ممالک میں دہشت گردی پھیلا رہی …

Read More »

صرف 4 ڈالر کا چیک 33 ہزار ڈالر میں نیلام

ایپل کے شریک بانی اسٹیو جابز کی جانب سے ریڈیو شیک کو1976 میں لکھا جانے والا چار ڈالر کا چیک 36 ہزار ڈالر میں نیلام کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چار ڈالر چیک بُدھ کو بوسٹن میں 33 ہزار ڈالرسے زیادہ میں نیلام کیا گیا۔کیلیفورنیا کے ایک علاقے لاس …

Read More »

لیڈی ڈاکٹر نے جہیز مانگنے پر خود کشی کرلی

بھارت میں سُسرال والوں کی مبینہ طور پر جہیز مانگے جانے کے بعد 26 سالہ ڈاکٹر نے خود کشی کرلی۔کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے محکمہ خواتین و اطفال کو ترواننت پورم میڈیکل کالج میں خاتون پی جی ڈاکٹر کی خودکشی کی تحقیقات کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی …

Read More »

شان کی آسٹریلیا کیخلاف ڈبل سنچری، پاکستان نے 391 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی

کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ میں گرین کیپس نے اپنی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 391 رنز پر ڈیکلیئر کی، اس وقت آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنائے …

Read More »

غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ جنگ کے بعد غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا۔انہوں نے بریفنگ میں کہا غزہ سے فورسز کا فوری انخلا اسرائیل اور فلسطینی عوام سمیت کسی کے مفاد میں نہیں ہے، امریکا واضح کر چکا ہے کہ …

Read More »
Skip to toolbar