بھارتی اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کی شادی کر لی، عادل درانی کی دوسری بیوی بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سیزن 12کی مدمقابل سومی خان ہیں ۔قریبی ذرائع کے مطابق یہ شادی اس سال 2مارچ کو جے پور میں ہوئی دونوں جانب سے اس تقریب …
Read More »World
فلائٹ میں تاخیر کیلئے بم کی دھمکی دینے والا مسافر گرفتار
ممبئی میں بیوی کے جہاز میں نہ پہنچنے پر فلائٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق 42 سالہ شہری ولاس بکادے اور ان کی اہلیہ نے بنگلورو سے ممبئی کیلئے اڑان بھرنی تھی لیکن ولاس کی اہلیہ فلائٹ کیلئے بورڈنگ …
Read More »اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پرمزید 3000 سے زائد غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دیدی
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری بڑھانے کے لیے مزید ہزاروں غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید غیر قانونی تعمیرات کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 3400 گھر بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔رپورٹس …
Read More »آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ بھارت کے شبمن گل دوسرے اور ویرات …
Read More »جرمن شخص نے دو سو سے زائد کورونا ویکسین لگوا لیں
ایک 62سالہ جرمن باشبدے نے 200 سے زیادہ کووِڈ-19 ویکسین لگوائی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس شخص کے اس دعوے کے بعد اب یہ معاملہ ایک سائنسی تحقیق کا موضوع بن گیا ہے اور محققین اب اس انسان کے مدافعتی نظام کی تحقیق کر رہے ہیں۔متعدی امراض کے جریدے میں …
Read More »ماؤتھ فریشنر سے 5 افراد کی حالت غیر، ہسپتال داخل
بھارتی شہر گروگرام میں ماؤتھ فریشنر کھانے سے 5 افراد کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں خون کی الٹیاں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 5 میں سے 4 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس میں درج شکایت کے مطابق گریٹر نوائیڈا کے …
Read More »اب آپ واٹس ایپ سے دیگر ایپلی کیشنز پر بھی پیغامات بھیج سکیں گے
، واٹس ایپ جلد ہی صارفین کو دوسرے پلیٹ فارمز پر بھی پیغامات بھیجنے کا آپشن بھی دینے والا ہے۔مثال کے طور پر، آپ واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے ٹیلیگرام اور سگنل جیسی ایپس پر پیغامات بھیج سکتے ہیں۔تاہم،کونسی ایپس اس فیچر کو سپورٹ کریںب گی وہ ابھی تک …
Read More »چین نے منفی 80 سینٹی گریڈ میں کام کرنے والی بیٹری تیار کرلی
چین کے سائنس دانوں نے لیتھیم آین والی ایسی بیٹری تیاری کی ہے جو منفی 80 سینٹی گریڈ میں بھی کام کرسکتی ہے۔چین اور دوسرے بہت سے ممالک کی تیار کردہ لیتھیم بیٹریز انتہائی سرد خطوں میں کام نہیں کر پاتیں۔ اب انتہائی سرد خطوں میں بھی بیٹری کو ڈھنگ …
Read More »سوئیڈن کی نیٹو رکنیت، روس کا سرحدوں پر مزید ہتھیار نصب کرنے کا اعلان
روس نے خبردار کیا ہے کہ معاہدہ شمالی بحرِ اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کی مشرق کی سمت توسیع خطے میں شدید منفی اثرات کی حامل ہوگی۔ترکی میں انٹالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ اب …
Read More »سعودی عرب نے مساجد میں افطاری پر پابندی لگا دی
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سعودی عرب میں مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔سعودی وزارت اسلامی امور اور رابطہ کی جانب سے آئمہ مساجد کے لیے جاری ہدایات میں رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔سعودی وزارت اسلامی امور …
Read More »