چینی موبائل کمپنی شاؤمی نے پہلی الیکٹرک گاڑی کے ماڈل کی ڈیلوری کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاؤمی کی جانب سے مارکیٹ میں الیکٹرک کار ماڈل ایس یو 7 کی ڈیلوری کا اعلان دنیا کی بڑی آٹو مارکیٹ میں کیا ہے۔چین کے پانچویں بڑے موبائل فون میکر …
Read More »World
غزہ میں معروف فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہید
فلسطین کے نامور فٹبالر محمد برکت اسرائیل کی جانب سے ان کے گھر پر کی جانے والی بمباری میں شہید ہوگئے۔ماہ صیام میں بھی اسرائیل کی فلسطینیوں پر جارحیت ختم نہ ہوئی، اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملے کیے جارہے ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی فٹبالر …
Read More »یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی
گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر آئے گا۔اس سے پہلے اگر آپ اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوئے بغیر بھی …
Read More »بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ
بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی فوج کی جاری مشقوں کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔گزشتہ سال بھی راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مشق کے دوران گر کر تباہ ہوا تھا۔جولائی 2023ء میں بھارتی فضائیہ کا …
Read More »چین میں کوئلے کی کان میں حادثات، 12 افراد ہلاک
چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔چینی صوبے انہوئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے میں 7 افراد ہلاک …
Read More »غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے، عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی مظالم جاری ہیں اور غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت 10 فلسطینی مزید شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز نے وحشیانہ حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 کے قریب فلسطینی قتل کردیے۔جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کے زیر استعمال عمارت تباہ …
Read More »انڈونیشیا میں 150 سے زیادہ مسافروں کو لے جانے والے طیارے کے دو پائلٹ پرواز کے دوران تقریبا 30 منٹ تک سوتے رہے۔
ملک کی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی کمیٹی (کے این کے ٹی) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 25 جنوری کو جنوب مشرقی سولاویسی سے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ جانے والی باٹک ایئر کی پرواز کا پائلٹ اور شریک پائلٹ ایک ہی وقت میں تقریبا 28 منٹ تک سو رہے تھے۔ رپورٹ میں …
Read More »بانوے سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار
میڈیا کے دنیا میں شہنشاہ کا سا مقام رکھنے والے ریوپرٹ مرڈوک 92 سال کے ہوچکے ہیں۔ اس عمر میں بھی وہ جواں سال دل رکھتے ہیں۔ میڈیا ٹائیکون نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کی ہے اور شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والے گرل فرینڈ ایلینا …
Read More »دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا
دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس سلسلے میں پاکستان میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔خواتین کھیتوں، کھلیانوں سے لے کر جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن …
Read More »کینیڈا میں فائرنگ میں سری لنکن فیملی کے 6 افراد قتل
کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں سری لنکن فیملی کے 4 کمسن بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل اوٹاوا میں قتل ہونے والے تمام افراد کچھ ہی عرصہ پہلے کینیڈا منتقل ہوئے تھے، انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔مارے گئے افراد میں 35 برس کی ماں اور چار بچے …
Read More »