World

غزہ پر 70 ہزار ٹن اسرائیلی بم گرانے جانے کا انکشاف

غزہ پر 70 ہزار ٹن اسرائیلی بم گرانے جانے کا انکشاف، دوسری جنگ عظیم میں ہیروشیما پر گرائے گئے بم سے تقریباً 4.6 گنا زیادہ اسرائیل گزشتہ برس اکتوبر سے اب تک غزہ پر 70 ہزار ٹن سے زیادہ بم گرا چکا ہے جوکہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈریسڈن، …

Read More »

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہےکہ جنگ بندی جلد ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن …

Read More »

بھارتی کابینہ کے 28 وزرا کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے کا انکشاف

بھارت کی 71 رکنی کابینہ میں شامل 28 اراکین کے خلاف فوجداری مقدمات کا انکشاف ہوا ہے۔ایک غیر سرکاری بھارتی ادارے ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت کی 71 رکنی کابینہ کے 28 اراکین پر فوجداری مقدمات موجود ہیں۔ان میں سے 19 وزرا …

Read More »

رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 40 بھارتی محنت کش جاں بحق

کویت کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 40 بھارتی محنت کش جاں بحق ہوگئے۔ بیشتر ہلاکتیں دھویں کے باعث دم گھٹنے سے ہوئیں۔ بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے متاثرہ خاندانوں سے ان کے پیاروں کی ہلاکت پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔جنوبی کویت کے شہر منغف میں آگ …

Read More »

اسرائیل نے لبنان پر حملہ کر دیا، سینئر حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حملہ کرکے حزب اللہ کے سینئر فلیڈ کمانڈر سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے گاؤں جویا میں حملہ کیا۔سکیورٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والا …

Read More »

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کو 15 سال تک قید کی سزا کا امکان

امریکا میں پہلی بار کسی ’برمنصب‘ صدر کے بیٹے کو عدالت نے متعدد الزامات کے تحت مجرم قرار دیا ہے۔صدر جوزف بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو 15 سال تک کی سزائے قید ہوسکتی ہے۔ اُسے نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔ …

Read More »

نئے بھارتی آرمی چیف کا اعلان کردیا گیا

بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہیں اور وہ 30 جون کو موجودہ آرمی چیف …

Read More »

ملاوی کے نائب صدر طیارہ حادثہ میں تمام 10 ساتھیوں سمیت ہلاک

افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ڈیفنس فورس کے مطابق نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل میں گرکر تباہ ہوا، طیارے کا ملبہ شمالی علاقے میں پہاڑیوں …

Read More »

بائیڈن فارمولا : غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آٹھ ماہ بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ اس سے پہلے امریکی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیا تھا اور فلسطینیوں نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔تاہم نئی قرارداد کو حماس نے قبول …

Read More »

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق ماہی گیروں اور مقامی …

Read More »
Skip to toolbar