متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے خلیجی ریاست میں بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف مظاہرہ کرنے پر 57 بنگلہ دیشیوں کو طویل قید کی سزا سنائی ہے۔بی بی سی کی رپورٹ میں سرکاری خبر رساں ادارے کا حوالہ دیا گیا جس کے مطابق تین نامعلوم ملزمان کو ”جمعہ …
Read More »World
اسرائیلی پارلیمنٹ میں ’انروا‘ کو دہشتگرد قرار دینے کا بل منظور
اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کیلئے بل منظور کرلیا۔خبر ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد بل امور خارجہ اور ڈیفنس کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے۔فلسطین، لبنان، اردن اور شام کے علاقوں میں …
Read More »ٹرمپ پر حملہ: سیکرٹ سروس ڈائریکٹر نے سیکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف قاتلانہ حملے کے بعد سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل قانون سازوں کے سامنے گواہی دینے کے لیے پیش ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق کانگریشنل پینل کی جانب سے ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی سے متعلق کمبرلی شیٹل سے سخت سوالات کیے گئے۔سیکرٹ سروس …
Read More »جوبائیڈن 1967 کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے
جوبائیڈن انیس سو اڑسٹھ کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔انیس سو اڑسٹھ کے انتخابات میں لنڈن بی جانسن نے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، انیس سو باون میں ہیری ایس ٹرومین اور اٹھارہ سو چوراسی میں چیسٹر آرتھر دستبردار ہوئے، اٹھارہ سو اڑسٹھ …
Read More »امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے باہر ہوگئے
امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ انتخابات کےلیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بقیہ مدت بطور صدر اپنے فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا، جو بائیڈن نے کہا کہ اپنے فیصلے کے بارے میں …
Read More »ڈیموکریٹس کی اکثریت نے کملا ہیرس کو بہترین صدارتی امیدوار قرار دے دیا
ڈیموکریٹس کی اکثریت نے نائب صدر 55 سالہ کملا ہیرس کو بہترین صدارتی امیدوار قرار دے دیا۔ سرکردہ ڈیموکریٹک رہنماؤں نے دو ہفتوں کے دوران صدر بائیڈن سے بارہا مطالبہ کیا ہے کہ اب وہ انتخابی دوڑ سے الگ ہوجائیں تاکہ ڈیموکریٹک پارٹی اپنے انتخابی اسٹیکز کو کسی حد تک …
Read More »طالب علم کو نازیبا تصویریں بھیجنے پر ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا
امریکی شہر ڈیلاویئر میں 14 سالہ طالب علم کو نازیبا تصاویر بھیجنے کے الزام میں ایک ٹٰیچر کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔آٹھویں جماعت کی ٹیچر ایلینس پینین نے آٹھویں جماعت کے سابق طالب علم کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے نازیبا تصویریں بھیج تھیں۔عدالت نے ایلینس پینین کو …
Read More »بنگلا دیش میں طلباء کا احتجاج : ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی
بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی۔بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے، احتجاج پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور امن …
Read More »روسی عدالت نے امریکی صحافی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنادی
روس کی ایک عدالت نے امریکی صحافی ایوان گرشکووِچ کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سُنادی ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس میں کسی امریکی صحافی کو جاسوسی کے الزام میں پہلی بار سناگئی گئی ہے۔ایوان گرشکووِچ معروف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے …
Read More »بنگلہ دیش میں 105 افراد کی ہلاکت، کرفیو نافذ، فوج طلب
بنگلہ دیش میں طلبہ کی جانب سے جاری احتجاج میں 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا اور فوج طلب کرلی گئی ہے۔پولیس اور طلبہ کے درمیان کئی روز سے جاری جھڑپوں میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں، جن میں 104 پولیس اہلکار …
Read More »