Sports

پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے، نیوزی لینڈفاسٹ بولر ٹم ساؤتھی

نیوزی لینڈ کی ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے پاکستان کو ایک خطرناک ٹیم قرار دیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹم ساؤتھی کا کہنا ہے کہ جب ٹیم ٹاپ فور میں پہنچ جاتی ہے تو آگے جانے کا چانس ہر …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ:زمبابوے کو شکست، بھارت کا انگلینڈ، پاکستان کا نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے مات دے دی۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں میگا ایونٹ کا 42 واں میچ بھارت اور زمبابوے کے مابین کھیلا گیا۔بھارت اننگزسوریا کمار یادیو کی حیرت انگیز اننگز کی بدولت بھارت مقررہ 20 …

Read More »

پاکستان ببنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم چھٹی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست,انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا ہدف آخری اوور میں …

Read More »

افغانستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 4 رنز سے شکست

ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے افغانستان کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا، افغانستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔ راشد …

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے گروپ ٹو کے میچ میں بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں مصروف جنوبی …

Read More »

ویرات کوہلی مینز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سےزیادہ رنز بنانے والے بیٹر

ایڈیلیڈ میں آج ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں بنگلادیش کیخلاف ویرات کوہلی نے 64 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور اس طرح وہ مینز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ویرات کوہلی نے سری لنکن بیٹر مہیلا جے …

Read More »

بھارتی بلےباز سوریا کمار نے پاکستانی وکٹ کیپر رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی،نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اپ ڈیٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھارتی مڈل آرڈر بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاکستانی اوپنر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اپ ڈیٹ ہونے والی نئی رینکنگ میں سوریاکمار یادیو …

Read More »

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ ٹرافی بنانے والا ملک اٹلی مقابلے سے باہر

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹلی کے شہر میلان کے مضافات میں واقع قصبے پادیرنو دونیانو میں قائم یہ فیکٹری تیار کرتی ہے۔اس مرتبہ اٹلی کی ٹیم میگا ایونٹ میں شامل نہیں البتہ باقی ٹیمیں ضرور اس کی بنائی گئی ٹرافی حاصل کرنے کی تگ ودو کریں گی۔جی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ افغانستان کا ٹی توئنٹی ورلڈ کپ کا سفر ختم ہوگیا۔برسبین میں ہونے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے فیلڈنگ …

Read More »
Skip to toolbar