Sports

قومی کرکٹ ٹیم کےاعزاز میں عشائیہ،آرمی چیف اور صدر مملکت کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر مملکت عارف علوی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹرز سے بات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔عشائیے میں آرمی چیف …

Read More »

فیفاورلڈ کپ: دوسرابڑا اپ سیٹ،جرمنی کوجاپان کو شکست،کروشیا اور مراکش کامیچ برابر

فیفا ورلڈ کپ میں اب تک کا دوسرا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، سعودی عرب کے بعد جاپان نے 4 مرتبہ کی فاتح جرمنی کو عبرتناک شکست دے دی۔قطر میں جاری میگا ایونٹ میں جاپان نے اپنے پہلے میچ میں ہی جرمنی کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ قطر کا …

Read More »

گنیز ورلڈریکارڈ: پاکستان نے بھارت کاریکارڈ توڑدیا

پاکستان کے سید نبیل حسن رضوی نے چار سیکنڈ میں سب سے طویل نمبر ترتیب دینے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔فیوچرسٹک لرننگ یو ایس اے انسٹی ٹیوٹ کی نبیل کی کوچ ثانیہ عالم نے کہا کہ نبیل نے صرف چار سیکنڈ میں 30 بے ترتیب نمبرز کو یاد کر …

Read More »

سعودی عرب سےشکست بہت بھاری دھچکا تھا،بہت دکھ ہوا،لیونل میسی

قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے ورلڈ کپ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کا کہنا تھا کہ یہ شکست بہت بھاری دھچکا تھا اور اس …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم ون ڈے میں سرِفہرست،ٹی20میں پوزیشن کھودی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انٹرنیشنل پلیئرز کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ …

Read More »

پی ایس ایل 8، پلیئرز ڈرافٹ تقریب 15دسمبر کو کراچی میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی رضا …

Read More »

قومی ٹیم کےاعزازمیں کرکٹ بورڈ کاعشائیہ،اہم شخصیات کو بھی دعوت

پاکستان کرکٹ بورڈ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں کل عشائیہ دے گا، ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 18 رکنی سکواڈ کے کھلاڑی کل اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے، ایشیا کپ اور …

Read More »

سعودی ععرب کی ارجنٹینا کو شکست، شہزاد محمد بن سلمان بےحد مسرور

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف سعودی عرب کی کامیابی پر سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ سعودی گزٹ نے سوشل میڈیا پر ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا …

Read More »

فیفاورلڈکپ میں بڑااپ سیٹ:سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ 2022 میں پہلا اور بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا جہاں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک مقابلے میں دو گولز سے ہرادیا۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ سی کے اس میچ میں ارجنٹینا کو 10ویں منٹ میں پنالٹی اسٹروک ملی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے …

Read More »

ویسٹ انڈیز کپتان نکولس پورن ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پورن ویسٹ انڈیز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہو گئے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ نکولس پورن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کپتانی سے الگ ہوئے ہیں۔نکولس پورن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی …

Read More »
Skip to toolbar