قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا سے نکاح ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کا نکاح کراچی ڈی ایچ اے کی مقامی مسجد ذکریا میں ہوا، نکاح بیت السلام کے مولانا عبدالستار نے پڑھایا۔ نکاح کے بعد گالف کلب …
Read More »Sports
کامران اکمل بھی پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان کردیا۔چیف سیلکٹر مینز کرکٹ ٹیم ہارون رشید کے ساتھ سلیکشن کمیٹی میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید شامل ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ کامران …
Read More »بابر ون ڈے میں نمبر ون، رضوان کا ٹی ٹوئنٹی میں دوسرا نمبر، آئی سی سی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 887 پوائنٹس کے ساتھ بدستور بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں ، ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا …
Read More »کرکٹر عمراکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی
کرکٹر عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی جس پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کر رہے …
Read More »آسٹریلیا اور پاکستان ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 بارش کی نظر
آسٹریلیا میں ہونے والا پاکستان ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مانوکا اوول کینبرا میں شیڈولڈ تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو …
Read More »بنگلہ دیش لیگ چھوڑیں دیں، پی سی بی کا کھلاڑیوں کو الٹی میٹم
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش لیگ چھوڑیں صرف نمائشی میچ کھیلیں، کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ہم پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں …
Read More »جنوبی افریقہ کا ورلڈکپ میں براہ راست رسائی کا امکان روشن
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی کی بدولت آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ میں نمایاں بہتری پالی۔ٹیم سردست 17 میچز میں 6 فتوحات کے ساتھ 69 پوائنٹس جوڑ کر دسویں نمبر پر ہے، سیریز کے باقی میچز میں کامیابی سے وہ …
Read More »پی ایس ایل 8 میں کس فرنچائز سے کون سا کھلاڑی کھیلے گا؟؟
پی ایس ایل میں مکمل یا جزوی طور پر عدم دستیاب کرکٹرز کا خلا پْرکرنے کیلیے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کروائے جاتے ہیں،اس بار ٹیموں کی درخواست پر 2اضافی سپلیمنٹری پلیئرز کے انتخاب کی بھی اجازت دی گئی۔گزشتہ روز ویڈیو لنک پر ہونے والے ڈرافٹ میں یہ مرحلہ بھی طے کرلیا …
Read More »آئی سی سی کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے امام الحق کی 5 ویں پوزیشن ہے …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں لکھا کہ الحمد اللہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بہت بڑا دن تھا اور آج ایک نئے باب کا اضافہ ہوا …
Read More »