قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اپنے بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھاکہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفیٰ دینا بہتر سمجھا، مجھ پر سوال اٹھے گا تو بہتر ہے سائیڈ پر ہوجاؤں۔انہوں نے …
Read More »Sports
ورلڈکپ : افغانستان کیخلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 22 رنز پر گرگئی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے جہاں سری لنکا کی پہلی وکٹ 22 رنز پر گرگئی ۔بھارتی شہر پونے میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر سری لنکن کپتان …
Read More »شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے افواہوں کا جواب دے دیا
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا پھر ایک ساتھ ہو گئے، گزشتہ چند ماہ سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل تھیں، بیٹے کی سالگرہ پردونوں کو ایک ساتھ نظرآتا دیکھ کر مداحوں نے پھر قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ تاہم اس …
Read More »ایرانی کرکٹ ٹیم بھی میدان میں اترنے کے لیے تیار، پاکستان سے مدد مانگ لی
ایران نے اپنے ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پاکستان سے تعاون کی اپیل کر دی۔ایران میں کرکٹ کے چیئرمین حسین علی سلیمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سے ملاقات کی اور پی سی بی کا سربراہ بننے پر مبارکباد …
Read More »قومی کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹس کے ٹاپ تھری پلیئر بن گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں بابر اعظم ٹیسٹ بیٹرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں،گو کہ پاکستان نے گزشتہ کئی ہفتوں سے ٹیسٹ میچ …
Read More »پی سی بی میں نئے چئیرمین کی آمد ، پرانے ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین کی تبدیلی کے ساتھ ہی سابق دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ پی سی بی میں لوگوں کو مرحلہ وار فارغ کرنے کی تجویز ہے، گزشتہ روزپہلے مرحلے میں ایک ریجن کے کوچ کو ملازمت سے برطرفی کا …
Read More »بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی، نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، بھارت
چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی بورڈ کےخزانچی اور آئی پی ایل کے چیئرمین ارون دھومال بھی آئی سی سی میٹنگز کے لیے جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں موجود ہیں ، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے …
Read More »بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان کے 2 میچوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں سامنے آگئیں
رواں سال اکتوبر میں بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کردی ہیںشیدول کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو کولکتہ …
Read More »پاکستانی کپتان بابر اعظم اور امام الحق سری لنکا میں بچوں کو گود لے لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بلے باز امام الحق سری لنکا دورے پر دو بچوں کو اپنی گود میں لے لیا، دونوں کھلاڑی بچے سنبھالنے میں مصروف نظر آئے، اس موقع پر ساتھی کھلاڑی مزاحیہ جملے کہے بغیر نہ رہ سکے Colombo ➟ Hambantota! 🚌 Pakistan men's …
Read More »سپورٹس بورڈ کا ویمن فٹبال ٹیم کو سنگاپور روانگی کے این او سی دینے سے انکار
قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سنگاپور روانگی کے معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔پاکستان اورسنگاپور کی ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان 15 اور 18 جولائی کو میچز شیڈول ہیں، شیڈول میچز کیلئے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو 13 جولائی …
Read More »