Sports

چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن کون بنے گا؟ مقابلوں کا آج سے آغاز ہوگا

چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن کون بنے گا؟ معرکہ آرائی کا آج سے آغاز ہوگا۔پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کیلئے مکمل تیار ہے، اپ گریڈیشن کے بعد تینوں اہم سٹیڈیمز کی حالت بدل چکی ہے، اب فیلڈ میں بہترین کھیل سے گرین شرٹس کو نہ صرف …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی میچز کیلئے بھارتی صحافیوں کو پاکستانی ویزا جاری

چمپئن ٹرافی 2025 کے میچز کی کوریج کے بھارت سے 7 صحافیوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا۔تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری کر دیا گیا ہے، کسی کا مسترد نہیں کیا گیا. ھارتی صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی میچز کے لیے پاکستانی ویزے کے لیے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہو گی

چیمپئنز ٹرافی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، چیمپئنز ٹرافی کی خصوصی تقریب آج لاہور شاہی قلعہ میں سجے گی۔افتتاحی تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہوگی، پی سی بی اور آئی سی سی کے اہم عہدیداران اور دیگر مہمان تقریب میں …

Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر 3 ملکی سیریز اپنے نام کرلی

سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ کیویز نے 243 رنز کا ہدف 45 اعشاریہ 2 اوورز میں باآسانی 5 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔فائنل میچ میں پاکستان نے حریف ٹیم نیوزی لینڈ کو 243 رنز کا ہدف دیا ہے، …

Read More »

چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کا شیڈول سامنے آگیا۔آئی سی سی چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی، جو لاہور قلعہ کے دیوان عام میں منعقد کی جائے گی۔شام گئے شروع ہونے والی تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہوگی، تقریب …

Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا۔اس مرتبہ آئی سی سی نے مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن کے مقابلے میں 53 فیصد اضافہ کیا ہے۔ٹورنامنٹ میں 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فاتح ٹیم کو 22 لاکھ 40 ہزار …

Read More »

سلمان اور رضوان کی سنچریاں، پاکستان جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی سیریز کے تیسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کےلیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کا 353 رنز کا ہدف پاکستان نے صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ کپتان …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے افغانستان کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ایئر پورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی. دوسری جانب افغانستان کے اسپنر اے ایم غضنفر آئی …

Read More »

رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ، نیشنل سٹیڈیم کراچی کا افتتاح کردیا گیا

نیشنل بینک سٹیڈیم کا تزین و آرائش کے بعد افتتاح کردیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سٹیڈیم کا افتتاح کیا، افتتاح کے موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے علاوہ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کا شیڈول فائنل

نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم نے شیڈول فائنل کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم 15 فروری کو دبئی کے لیے روانہ ہو گی، بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل وارم اپ میچز میں حصہ نہیں لے گی۔بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی …

Read More »
Skip to toolbar