زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم سیریز 1-2 سے جیتنے میں کامیاب رہی۔ بلاوائیو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ …
Read More »Sports
شیخوپورہ: پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
شیخوپورہ میں پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے امیدوار آمنے سامنے ہی، شیخوپورہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔اس نشست پر مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال اور پی …
Read More »ٹی 20 سیریز: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف سکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریچ کلاسن کریں گے، ہینریچ کلاسن ایڈن مارکرم کے سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی وجہ سے کپتانی کریں گے۔آل فارمیٹ پلیئر مارکو جینسن، کیشو مہاراج، …
Read More »قذافی اسٹیڈیم: 53 روز میں 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی تعمیرِ نو کے لیے جاری کام میں تیزی آ گئی اور صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور تعمیرِ نو کے کام …
Read More »پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل منگل کو کوئنز سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں زمبابوے کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے …
Read More »پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی
پاکستان ٹیم نے زمبابوے کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ہرا دیا۔پاکستان کے 166 رنز کے ہدف میں زمبابوے کی ٹیم 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور اسے 57 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان کی اننگزبلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے …
Read More »چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی مدت میں 1 ہفتے کی توسیع کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ہے۔چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی عہدے کی معیاد 30 نومبر تک تھی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو یکم دسمبر کو آئی سی سی کے چیئرمین …
Read More »پاکستان نے زمبابوے کو ہراکر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریر دو ایک سے اپنے نام کرلی۔304 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے ٹیم کی پوری ٹیم 204 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، زمبابوے کی جانب سے …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی نے آئی سی سی کو دوٹوک جواب دے دیا
پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ نے رابطہ کرکے بتادیا ہے کہ ہم ٹورنامںٹ کی میزبانی …
Read More »فٹ بال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے میدان میں گھس کرریفری کو تھپڑ رسید کردیا
فٹ بال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے میدان میں گھس کرریفری کو تھپڑ رسید کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپین میں اندلس کے تھرڈ ڈویژن میں نوجوانوں کے فٹ بال مقابلوں میں ایک عجیب واقعہ دیکھنے میں آیا جب ایک خاتون ایلنڈائن اور ایسپینیول کی ٹیموں کے درمیان …
Read More »