آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش اپنا آخری میچ کل راولپنڈی میں کھیلیں گے، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنی پہلی جیت کی منتظر ہیں۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا، ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں راولپنڈی میں …
Read More »Sports
چیمپئنز ٹرافی کا بڑا مقابلہ: آسٹریلیا، جنوبی افریقا آج مدمقابل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا تگڑا مقابلہ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی میں ہوگا۔چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کی بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان بڑا میچ ہو گا جس کی فاتح ٹیم کے لیے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہو جائے …
Read More »قومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی
دبئی سے قومی ٹیم کا یہ جہاز پہلے لاہور پہنچا، جہاں چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی اور بورڈ کے عہدیدار اور دیگر چند لوگ اترے، پھر اس جہاز نے دوبارہ اڑان بھری اور اس بار اس کی منزل اسلام آباد تھی، جہاں قومی ٹیم اتری۔جہاز کے اس …
Read More »چمپئن ٹرافی 2025 :بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اور پوری ٹیم 241 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ہدف کے تعاقب …
Read More »حسن نصراللّٰہ، ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں لوگ شریک
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ اور سیکریٹری جنرل ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حسن نصر اللّٰہ کو بیروت ایئرپورٹ روڈ کے قریب سپرد خاک کیا جائے گا، ان کا جسد خاکی تدفین کیلئے اسٹیڈیم سے …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز میں اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی میں ہوگا۔پاکستان سے بابر اور رضوان بڑا اسکور کرنے کو تیار ہیں تو بھارت کے پاس روہت شرما اور ویرات کوہلی جیسے ہتھیار موجود ہیں۔شاہین شاہ اور نسیم …
Read More »آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
آسٹریلیا ٹیم نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سسے دے دی. جوش انگلس کے سامنے انگلش بولرز بےبس ہوگئے، آسٹریلوی بیٹر نے شاندار سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو ساڑھے تین سو سے زائد کا ہدف عبور کروا کر اہم میچ میں فتح دلوادی۔انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 352 رنز …
Read More »آسٹریلیا انگلینڈ میچ میں بھارت کا ترانہ کیسے چلا؟ پی سی بی نے آئی سی سی سے وضاحت طلب کرلی
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران کچھ لمحات کےلیے بھارتی ترانہ بجنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے وضاحت طلب کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی کےلیے ترانے کی پلے لسٹ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا نے افغانستان کو 107 رنز سے شکست ددے دی
چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی، 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ بنگلادیش کے توحید ہریدوئی کے بعد بھارت کے شمبن گل نے بھی سنچری بناڈالی۔ بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 229 رنز کا ہدف بھارت نے 47ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان …
Read More »