Sports

فاسٹ بولرحارث رؤف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔حارث رؤف اور مزنا مسعود ملک کے نکاح کی مختصر تقریب آج اسلام آباد میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کی موجودگی میں ہوئی۔ حارث رؤف اور مزنا مسعود …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کاآئندہ کوچ کون؟مکی آرتھرمضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے جبکہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی ایک سال کے لیے رواں برس فروری میں تقرری کی …

Read More »

نیوزی لینڈ ٹیسٹ سکواڈ کراچی پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان پر آج صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے آج علی الصباح دبئی پہنچا۔ نیوزی لینڈ ٹیم اور آفیشلز دبئی …

Read More »

کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانےکیلئے کمیٹی تشکیل، نجم سیٹھی سربراہ، شاہد آفریدی ممبر

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے نجم سیٹھی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم آفس نے کمیٹی کی تشکیل سے متعلق وزارت بین الصوبائی رابطہ کو خط لکھ دیا، 14 رکنی کمیٹی 120 روز تک پی سی بی کے معاملات دیکھے گی۔کمیٹی نجم …

Read More »

نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کےنئے چئیرمین تعینات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین بنانے کی منظوری دے دی۔ تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن آج ہی جاری کر دیا جائے گا، وزیرِ اعظم کو آئی پی سی وزارت کی جانب سے سمری میں 2 نام موصول ہوئے تھے۔ وزیرِ اعظم …

Read More »

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے،آئی سی سی چیف الارڈیس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے سی ای او جیف الارڈیس نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف الارڈیس نے پی سی بی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان دنیائے کرکٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں …

Read More »

انگلینڈ نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کر دیا

انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر اس قبل 1960ء میں ٹیسٹ سیریز دو صفر سے ہاری تھی۔ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی ہے۔انگلینڈ کے …

Read More »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، انگلینڈ کو جیت کے لیے صرف55رنز درکار

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 112 رنز بنالیے جبکہ اس جیت کے لیے محض 55 رنز درکار ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز …

Read More »

فیفافاتح کپتان لیونل میسی ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے،مذیدکھیلیں گے

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ معروف فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد تصدیق کی کہ …

Read More »

فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار, عربوں کا مخصوص جبہ پہنا کر ورلڈکپ ٹرافی دی گئی

آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت …

Read More »
Skip to toolbar