Sports

پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی پی سی بی میں کافی عرصہ سے کام کر رہی تھیں۔نائلہ بھٹی نے نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل میں ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ذرائع کے مطابق …

Read More »

فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرز کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بعد اب ویمن کرکٹرز کو بھی فٹنس بہتر بنانے کیلئے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے کھلاڑیوں کو جولائی میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ویرات کوہلی، یشاسوی جیسوال اور سوریا کمار یادو بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔بھارتی اسکواڈ میں ریشبھ پنٹ، نجو سیمسن، ہاردک پانڈیا، روندرا جڈیجا اور …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کل لاہورمیں ہوگی

دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کل لاہورمیں ہوگی۔ ٹرافی کو سہ پہر میں میڈیا سیشن کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھا جائے گا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پاک نیوزی لینڈ کے آخری ٹی ٹوئنٹی کےدوران میگا ایونٹ کی اس ٹرافی کا …

Read More »

چوتھا ٹی20 : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی

چوتھے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان …

Read More »

عالمی ریکارڈ یافتہ یوسین بولٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سفیر مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کردیا۔اولمپک گولڈ میڈلسٹ اسپرنٹر یوسین بولٹ کرکٹ ورلڈکپ کی تشہیر میں حصہ لیں گے اور ورلڈ کپ کے تھیم سونگ میں بھی جلوہ گر ہوں گے۔یوسین بولٹ ویسٹ انڈیز …

Read More »

تیسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں اور 10 گیندوں سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹ لی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر عبور کرلیا، جس میں مارک چیپمین 87 رنز …

Read More »

محمد رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ نائب کپتان کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے اور اب ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان جلد متوقع ہے۔خیال رہے کہ محمد …

Read More »

ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق شعیب کھوسو کے خلاف جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ایڈیشنل …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن پر رگبی میچ دیکھ کر محظوظ ہوتے رہے۔۔پاکستان اور نیوزی …

Read More »
Skip to toolbar