Sports

آئندہ 2 سال کیلئے محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہوں گے

ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کے سپرد کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی …

Read More »

اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل

ایشین کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا۔ایشیا کپ مین، ویمن، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔ایشین کرکٹ کونسل نے کہا کہ مین ایشیا کپ 2025 کا اگلا ایڈیشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا، جس کا میزبان …

Read More »

سری لنکا ویمنز نے بھارت کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا۔دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا ویمنز کے فائنل میں بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبنائے۔بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا 60 رنز بنا کر نمایاں …

Read More »

محمد شامی ایک رات خودکشی کرنیوالے تھے: بھارتی کرکٹر کے دوست کا انکشاف

بھارتی کرکٹر محمد شامی کے دوست امیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ شامی نے پاکستان سے میچ فکسنگ کے الزامات کے بعد خودکشی کا سوچا تھا ۔بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کے کرکٹ کیرئیر میں کئی کامیابیاں اور کئی ریکارڈ ان کے نام ہیں لیکن ان کی …

Read More »

سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نئے کپتان کا اعلان

سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بھارت کے خلاف سری لنکن ٹیم کی قیادت اس مرتبہ چارتھ اسالنکا کریں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 27، 28 اور 30 جولائی کو پالیکلے میں کھیلے جائیں گے۔یاد رہے کہ ٹی …

Read More »

کینیڈا گلوبل ٹی20: بابر اعظم، رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کےلیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیر معمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو …

Read More »

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا : بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکان

کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی کھلاڑیوں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود تینوں کھلاڑیوں کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع …

Read More »

دس کروڑ معذوروں کی توہین کرنے پر سابق بھارتی کھلاڑیوں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

سابق بھارتی کھلاڑیوں پر معزور افراد کی توہین کرنے پر شہری شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ لیجنڈز چیمپئینز شپ 2024 میں پاکستان کے خلاف جیت حاصل کرنے کے بعد بھارتی سینئر کھلاڑی آپے سے باہر ہو گئے سابق بھارتی کھلاڑیوں پر 10کروڑ معذور افراد کی …

Read More »

چئیرمین پی سی بی کا ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلوں کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹر بورڈ کے اعلان کے مطابق گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے، ہر کھلاڑی کا ہر 3 ماہ بعد …

Read More »
Skip to toolbar