گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کراچی میں جی ڈی اے کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیر پگارا نے سندھ ہر تمام نشستوں …
Read More »Sports
امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دلہن کی تصویر سامنے آ گئی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و کرکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھلاڑی کی ہونے والی دلہنیا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔فوٹو …
Read More »آئی سی سی نے سری لنکا سے انڈر 19 ورلڈ کپ کی میزبانی چھین لی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا سے انڈر 19 ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی جبکہ سیاسی مداخلت پر لنکن بورڈ کو پہلے ہی عالمی کرکٹ کونسل کی رکنیت سے محروم کیا جاچکا ہے۔آئی سی سی نے انڈر نائنٹین ورلڈ کپ سری لنکا سے جنوبی افریقا …
Read More »آئی سی سی نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی رکنیت بحال کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا دو طرفہ کرکٹ اور …
Read More »عمر گل اور سعید اجمل قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر عمر گل اور اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا سے قبل سابق فاسٹ بولر عمر گل اور سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ …
Read More »کرکٹ ٹیم کی ناکامی پر بھارتی راہول لوہار نے خودکشی کر لی
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی شکست سے دل برداشتہ ہوکر مغربی بنگال کے بانکورا ضلع میں 23 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پرخودکشی کرلی۔واقعہ اتوار کی رات بانکورا کے بیلیٹور سنیما ہال علاقے کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والے …
Read More »ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے
آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے۔اتوار کو ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور بھارتی ٹیم …
Read More »ورلڈکپ فائنل: آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈکپ جیت لیا۔ کینگروز اوپنر ٹریوس ہیڈ ورلڈ کپ کے فائنل میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ورلڈ کپ فائنل میں میگا ایونٹ …
Read More »ورلڈ کپ 2023 ء: آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
آسٹریلیا نے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا، آسٹریلیا چھٹی بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم بن گئی، آسٹریلیا آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور …
Read More »ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران میدان میں گھسنے والا فلسطین کا حامی نوجوان گرفتار
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اتوار (19 نومبر) کو کھیلی جانے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں فلسطین کا حمایتی ایک نوجوان میدان میں نکل آیا، جسے سیکیورٹی نے پکڑ کر باہر نکالا۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں فیلڈ میں گھسنے والے اس …
Read More »