Sports

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب افتتاح کل ہوگی

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ کل ہو گی، اس موقع پر گلوکار علی ظفر شائقینِ کرکٹ کے لیے پرفارمنس پیش کرنے کے لیے پُر جوش ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ کے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔پی سی بی کے مطابق افتتاحی …

Read More »

سہ ملکی سیریز کا دوسرا میچ کھیلنے کیلئے پاکستانی ٹیم کراچی پہنچ گئی

سہ ملکی ون ڈے سیریز میں دوسرا میچ کھیلنے کیلئے پاکستانی ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔قومی اسکواڈ اپنا دوسرا میچ کھیلنے کےلیے لاہور سے کراچی پہنچا، پاکستانی ٹیم کل نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس بھ کرے گی۔پاکستانی ٹیم کل 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کرے گی، پاکستان سیریز …

Read More »

سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی

سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے دوران سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء ٹورنامنٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے پاک فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری حاصل کر لی گئی ہے، پاک …

Read More »

قذافی سٹیڈیم کاافتتاح: شہباز سپید ماضی ہو چکا اب محسن سپیڈ چل رہی ہے :وزیراعظم

قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کا آغاز، وزیراعظم شہباز شریف نے سٹیڈیم کا افتتاح کیا۔قذافی سٹیڈیم لاہور کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیئرمین پی سی بی اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔اپ گریڈیشن کے بعد قذافی سٹیڈیم میں 32ہزار شائقین …

Read More »

چیمپئنزٹرافی: قذافی اسٹیڈیم میزبانی کیلئےتیار، وزیراعظم آج افتتاح کریں گے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور اور کراچی کے سٹیڈیمز تیار ہو گئے، وزیر اعظم شہباز شریف رنگا رنگ تقریب میں آج قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کریں گے، تقریب میں نامور گلو کار آواز کا جادو جگائیں گے۔سٹیڈیم کی افتتاح تقریب میں معروف گلوکار علی ظفر، عارف لوہار …

Read More »

قذافی سٹیڈیم کا کل وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھوں افتتاح، ورکرز کیلئے ظہرانہ

وزیراعظم شہباز شریف قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کل 7 فروری شام 7 بجے کریں گے۔اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہونے کے بعد قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے دوران مختلف پرفارمنس اور لیزر لائٹ شو کا بھی اہتمام ہوگا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی قذافی سٹیڈیم کی تعمیر میں شامل …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بہترین بلے بازوں کی فہرست میں قومی کرکٹر محمد رضوان 16 ویں اور بابر اعظم 19 ویں نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ میں 12 امپائرز شامل ہوں گے جبکہ 3 ریفریز بھی فرائض انجام دیں گے۔پاکستان کے احسن رضا بھی امپائرز پینل میں شامل ہیں۔میچ ریفریز میں ڈیوڈ بون، رنجن مدوگالے اور اینڈریو پے کرافٹ شامل ہیں۔واضح رہے …

Read More »

پاکستان میں ہونیوالی ٹرائی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) نے پاکستان میں ہونے والی ٹرائی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے ڈیوڈ بون، رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف کو سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز مقرر کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ …

Read More »
Skip to toolbar