پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے انہوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپریل 2023 میں …
Read More »Sports
ٹیسٹ کھیلنے سے انکار پر تنقید، دلبرداشتہ حارث رؤف ریٹائر ہونا چاہتے تھے
قومی کرکٹر حارث رؤف نے آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے پر اپنے اوپر ہونے والی تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا سوچ لیا تھا۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے مسلسل حارث کے ٹیسٹ سیریز سے دستبرداری کے فیصلے پر تنقید …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان، تین تبدیلیاں
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا جس میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل 17 جنوری کو نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا، سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان پر …
Read More »پی سی بی کا ٹی 10 میچز کرانے کا منصوبہ سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹی 10 میچز کرانےکا منصوبہ ہے جس کے باعث لیگز کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی نہیں دیے جارہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ٹی 10 میچز کے لیے تمام قومی کرکٹرز کی دستیابی کا خواہش مند ہے۔ پی …
Read More »نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور …
Read More »دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہیملٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی …
Read More »ایس ایل 9 کے شیڈول : 4 شہروں میں 34 میچز ہوں گے
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں 2، 2 مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیںشائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی
پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا تاہم 33 کے مجموعے پر صائم ایوب 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور 2 …
Read More »پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے کپتان شاہین …
Read More »ایشین کرکٹ کونسل کا سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کردیا۔رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا، اکتوبر 2024 میں مینز ٹی ٹوٹئنی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا جبکہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیاکپ شیڈول کیا گیا ہے۔ویمنز …
Read More »