آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جا رہے میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی گیند بازوں نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔میلبرن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولرز نے کھیل کے دوسرے روز شاندار کم بیک کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو محض 131 کے اضافے کے بعد …
Read More »Sports
میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کی پہلی اننگ میں بیٹنگ جاری
میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا ہے۔میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل میں چائے کے وقفے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے …
Read More »میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز
3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کے پہلے سیشن میں کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے ایک وکٹ …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کا آئندہ برس امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ مرحلے میں ٹکرائے جانے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ 2024 کا پاک بھارت ٹکارا نیو یارک میں کھیلا جائے گا، امریکا جون میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹی …
Read More »دورۂ نیوزی لینڈ : پاکستان اسکواڈ میں 3 وکٹ کیپرز شامل
نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں 3 وکٹ کیپرز کو شامل کیا گیا ہے۔تجربے کار وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان اور اعظم خان کو شامل کیا گیا ہے۔حال ہی میں کراچی میں ختم ہونے والے ڈومیسٹک ٹی 20 …
Read More »اماراتی لیگ نے افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائدکردی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ نے معاہدے کی خلاف ورزی پر افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی انتظامیہ نے معاہدے کے باوجود کھیلنے سے انکار پر …
Read More »پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ کردیا۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پر پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق …
Read More »میلبرن ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا نے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے میلبرن ٹیسٹ کیلئے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلین اسکوڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، اسٹیوین اسمتھ، مچل اسٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔اس …
Read More »پرتھ ٹیسٹ: چوتھے دن آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔آج چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز 2 وکٹ کے نقصان پر 84 رنز سے کیا۔آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ 43 اور عثمان خواجہ نے 34 رنز کے ساتھ دوبارہ کھیلنا …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق
اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ …
Read More »