نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہو گئے۔محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں چیئرمین ہیں، ان کو 3 سال کے لیے چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔الیکشن کمشنر شاہ خاور نئے چیئرمین پی سی بی کا اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ …
Read More »Sports
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں مچل اسٹارک ،پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔چاروں کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے …
Read More »پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا ، محسن نقوی مضبوط امیدوار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا، ممبر گورننگ بورڈ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین …
Read More »پی سی بی کا نیا چیئرمین کون؟ محسن نقوی مضبوط امیدوار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے نئے چیئرمین کا انتخاب پی سی بی گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں کل ہوگا۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کیا جائے گا، …
Read More »سابق کرکٹ کپتان جویریہ خان رشتہ میں منسلک ہو گئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، شادی کی تقریب کراچی میں سر انجام پائی۔سوشل میڈیا پرجاری تصاویر میں سابق کپتان کو دلہن بنے دلکش روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انسٹاگرام پر وائرل تصاویر میں جویریہ خان View this post on Instagram A post …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفاکے ورلڈکپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلیس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے۔فیفا ورلڈکپ 2026 کے 104 میچز 3 ممالک امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے، …
Read More »پی ایس ایل 9 کے ٹکٹس کی پری بکنگ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ”ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9“ کی ٹکٹوں کی پری بکنگ کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی پری بکنگ 6 فروری کی شام 5 بجے ہو گی۔شائقین کرکٹ کے لئے چاروں ای ٹکٹس …
Read More »’لوگ نہیں جانتے آپ پر کیا گزری ہے ، ثانیہ مرزا پھٹ پڑیں
شعیب ملک کی جانب سے دوسری شادی کے اعلان کے بعد بھی اس معاملے پرخاموشی اختیار کیے رکھنے والی ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی حالیہ پوسٹ نے دیکھنے والوں کو چونکا دیا ہے کیونکہ بھارتی ٹینس اسٹار اب کی بار ’بہت کچھ‘ کہہ گئی ہیں۔سابق کرکٹ کپتان اور …
Read More »پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کے للیے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا
پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کے لیے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا، فرنچائزر نے پی ایس ایل 9 کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب آن …
Read More »ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میچ میں 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح حاصل کر لی
ویسٹ انڈیز نے 27 سال بعد آسٹریلیا کو ان ہی کے گھر میں ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی۔گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو 8 رنز سے ہرایا۔ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 311 رنز بنائے تھے …
Read More »