Sports

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا۔ذرائع کے مطابق وفد نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا جائزہ لےگا، وفد میں نیوزی کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سکیورٹی ماہر رگ ڈکسن شامل ہیں۔ وفد اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی

: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں سیریز کی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اپریل میں شیڈول ہے، ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان ہے اور …

Read More »

شادی کے بعد ثناء جاوید اور شعیب ملک کی قذافی اسٹیڈیم سے پہلی تصویر جاری

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے دوسری شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کی ہے۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی مذکورہ تصویر میں دونوں …

Read More »

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔ کراچی کنگز کی …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر …

Read More »

پی سی بی کو وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹاکر وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا

نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بارے میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسے وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹا کر براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا ۔نگران حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی کے معاملات اب وزارت بین الصوبائی رابطہ سے نکال کر کابینہ …

Read More »

محسن نقوی سے جاوید میانداد کی ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے سابق اسٹار کرکٹر جاوید میانداد نے ملاقات کی ہے۔جاوید میانداد نے چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی اور دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے پر …

Read More »

آج ملتان میں پی ایس ایل میچ، ٹریفک پلان جاری

ملتان میں آج پاکستان سپر لیگ کے میچ کے حوالے سے ٹریفک ایڈوائزری پلان سامنے آ گیا۔ آج ملتان میں پی ایس ایل کا تیسرا میچ رات ساڑھے 7 بجے ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس حوالے سے ملتان، مظفرگڑھ، لودھراں، وہاڑی اور خانیوال سے آنے …

Read More »

پی ایس ایل 9: شعیب ملک اہلیہ اداکارہ ثنا کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا شعیب کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔ثنا شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ اتوار …

Read More »

پی ایس ایل 9 کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کا آغاز آج ہوگا۔پی ایس ایل 9 کے پہلے میچ سےقبل رنگارنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی، جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گےشائقین آتش بازی اور لیزر شو سے بھی لطف اندوز ہوں گے جبکہ افتتاحی میچ دفاعی …

Read More »
Skip to toolbar