پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ آج 22 ستمبر کو لگ بھگ برابر ہو جائے گا۔ماہرین کے مطابق رات اور دن کا دورانیہ سال میں دو بار 22 مارچ اور 22 ستمبر کو برابرہوتا ہے، آج بھی دن اور رات کا دورانیہ تقریباً 12،12گھنٹے …
Read More »Weather
لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
صوبائی دارالحکومت لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، باغوں کے شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس 191 تک پہنچ گیا ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ لاہور …
Read More »اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دوپہر بارہ بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل …
Read More »جزیرہ نما کامچٹکا میں 5.9 شدت کا زلزلہ
روس کے جزیرہ نما علاقے کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 5.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) کے مطابق زلزلہ کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 51 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔واضح …
Read More »پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل کل سے شروع ہوگا
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل 25 اگست سے شروع ہوگا جو کہ 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث …
Read More »لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج پورہ، اقبال ٹاؤن اور چوبرجی سمیت مختلف علاقوں میں موسلا …
Read More »لاہور میں موسلادھار بارش، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، شہر کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، مال روڈ پر خوب بادل برسے، فیصل چوک، کوئنز روڈ، قرطبہ چوک، شمع چوک، سمن آباد، اچھرہ …
Read More »محکمہ موسمیات کی 16سے 19 اگست تک مزیدمون سون بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی مضبوط ہوائیں داخل ہوں گی۔ بلوچستان اور سندھ میں 16 سے 19 اگست تک موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں …
Read More »آج سے 3روز کے دوران طوفانی بارشوں کی پیش گوئی
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق آج سے 3 روز کے دوران سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے سندھ کےعلاقے بدین، چھور، دادو، حیدرآباد، جیکب آباد، جامشورو، کراچی اور خیرپور، لاڑکانہ، مٹھی، مٹیاری، میرپور …
Read More »محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، بالائی سندھ اور جنوبی …
Read More »