Weather

قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40 کلومیٹر دور تھا.

Read More »

نئی دہلی میں صبح سویرے 4.0 شدت کا زلزلہ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق …

Read More »

بالائی علاقوں میں بارش، برفباری، راستے بند، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن شروع

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برفباری وقفے وقفے سے جاری رہی، متعدد بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بھی بند ہوگئیں، برفباری کے باعث گریس ویلی کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔پاک فوج اور سول انتظامیہ کی مشینری اور عملہ کیل سے تاؤ بٹ تک سڑک کھولنے میں …

Read More »

بلوچستان میں موسلادھار بارش اور برفباری، پنجاب میں دھند کا راج

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔کوئٹہ، چمن، درہ کوژک، قلعہ عبداللہ اور زیارت سمیت کئی مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی، زیارت شہر میں رات سے اب تک 3 انچ برف پڑچکی ہے، بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آ …

Read More »

پنجاب میں مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت معمول سے زیادہ

پنجاب کے مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت معمول سے زیادہ ہوگئی، ایم 2 لاہور اسلام آباد شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد نے بتایا کہ ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے، گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ …

Read More »

لاہور میں بوندا باندی سے سردی میں اضافہ، مزید بارش کی پپیشگوئی کر دی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں بوندا باندی کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔شہر لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، مال روڈ، انار کلی، سمن آباد، چوک یتیم خانہ، اقبال ٹاؤن، ٹاؤن شپ، جوہر ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ اور چونگی امر سدھو میں بادل برس پڑے۔محکمہ موسمیات کے …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند ہی دھند، موٹرویز اور سڑکیں مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر ویز اور سڑکیں متعدد مقامات سے بند کر دی گئی۔موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پربھی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار …

Read More »

اتوار کے روز ملک بھر میں بارش، برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد ،گلگت بلتستان، کشمیر ، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔پنجاب کے زیادہ تر میدانی علاقوں …

Read More »

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم سرد ہوگیا

شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔صبح سویرے گلشن معمار، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، نمائش چورنگی پر بوندا باندی ہوئی۔فیڈرل بی ایریا ،ایم اے جناح روڈ،شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ، سکیم تینتیس اور سرجانی میں بھی ہلکی بارش …

Read More »

شمالی علاقہ جات میں سال نو کی پہلی برف باری، سیاحوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت

بالائی علاقوں میں سال نو کی پہلی برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔دیر بالا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ، لواری ٹنل، کمراٹ، ڈوگ درہ سمیت پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر دیربالا کا کہنا ہے کہ …

Read More »
Skip to toolbar