Weather

میکسیکو میں شدید گرمی، 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے

میکسیکو میں شدید گرمی سے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ زیادہ تر اموات ہیٹ سٹروک اور جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے ہوئی ہیں ۔وزارت صحت کے …

Read More »

شدید گرمی کی لہر، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے سادہ پانی کا استعمال زیادہ کیا جائے اور کاربونیٹڈ مشروبات سے …

Read More »

لاہور : مختلف علاقوں میں 153 ملی میٹر سے زائد بارش، شہر کا زیادہ حصہ زیر آب

صوبائی دارالحکومت لااہورکے بیشتر علاقوں میں رات سے اب تک موسلا دھار بارش کے 3 سپیل برس چکے ہیں جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔سب سے زیادہ بارش قرطبہ چوک پر 153 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، پانی والا تالاب میں 108 …

Read More »

کل سے ملک بھر میں بارشوں، ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 13 جون سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 13 سے 14 جون کو اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا …

Read More »

مئی جون پری مون سون کا موسم ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے مئی اور جون کو پری مون سون کا سیزن قرار دے دیا گیا، جون کے دوسرے ہفتے میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، مئی جون پری مون سون کا موسم ہے۔ 13 جون کے بعد پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔خیبر پختونخوا،خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلو چستان، بالائی سندھ میں بارش جبکہ پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم …

Read More »

آج سے ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بھی تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کا امکان ہےموسمیات کے مطابق آئندہ 2 سے3 روز درجہ حرارت میں 2سے4 ڈگری تک اضافہ متوقع ہے، …

Read More »

سال 2023ء کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا

سال کا پہلا چاند گرہن 5 اور 6 مئی 2023 کو ہو گا، پاکستان میں جزوی چاند گرہن مکمل طور پر نظر آئے گا۔ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف سپیس سائنس جاوید اقبال کے مطابق یہ چاند گرہن پینمبرل گرہن ہے، جس میں زمین کے مرکزی سائے کے باہر کا حصہ چاند پر …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

صوبائی دار الحکومت سمیت مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔شہر کا درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے،کینال روڈ، …

Read More »
Skip to toolbar