پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالے جانے پر ملنے والی تاریخی کامیابی کا کا سہرا سپاہ سالار پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سر ہے، پاکستان نے عالمی رسک بیسڈ اسٹریٹیجی کی پاسداری کی روایت برقرار رکھی، پاکستان نے فیٹف میں دیے گئے تمام اہداف …
Read More »Pakistan
پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مزید مضبوطی سے ابھر کر نکلا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا دہشتگردی کےخلاف جنگ قومی اتحاد و یکانگت سے کامیاب ہوئی،پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مزید مضبوطی سے ابھر کر نکلا۔آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا این ڈی یو کا …
Read More »پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ شامل رہنے کے بعدپاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کیلئے غیر ملکی فنڈنگ کا حصول آسان ہو جائے گا۔ پاکستان ایف اے ٹی ایف …
Read More »الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان رکن …
Read More »پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ فیصلہ کل
پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کل ہو گا۔ اسکا باضابطہ اعلان پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 8 بجے کیے جانے کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے، جس میں پاکستان کا نام …
Read More »پاکستان کو 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض ادائیگی میں مزید رعایت مل گئی
جاپان اور پاکستان کی امدادی ایجنسی (جائیکا) کے درمیان جی 20 فریم ورک کے تحت 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی جائیکا کے درمیان معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔معاہدے کے تحت جی 20 …
Read More »امریکی سائفر سے شہرت یافتہ سفارتکار ڈاکٹر اسد مجید کو بطور سفیر واپس برسلز روانہ
امریکی سائفر کا اہم کردار اس مجید کو بلجیم اور یورپی یونین میں کام جاری رکھنے کے لیے برسلز تعینات کر دیا گیا دفتر خارجہ کے سینئر ترین سفارتکار ڈاکٹر اسد مجید خان اس ماہ کے اوائل میں ہیڈ کوارٹر آئے تھے اور انہیں نیا خارجہ سیکرٹری بنائے جانے کی …
Read More »ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیاگیا
وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ صدرِ مملکت کی جانب سے ریکوڈک ریفرنس میں عدالتِ عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے لی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا تھاوزیرِ اعظم شہباز شریف …
Read More »ضمنی انتخابات پر فافن نے رپورٹ جاری کردی
غیر سرکاری تنظیم فری ایند فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے ضمنی انتخابات پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق الیکشن مجموعی طور پر پر امن رہے اور ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا۔ فافن کے مطابق ضمنی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 35 فیصد رہا۔ …
Read More »تحریک انصاف کا لانگ مارچ :پولیس پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ سے قبل سلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے تناظر میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس …
Read More »