Pakistan

عمران خان ہسپتال سے ڈسچارج،کتنی گولیاں لگیں؟ ایک معمہ بن گیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے بعد ان کی دو میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آگیا ہے۔ تاہم انہیں آج ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور وہ اپنی رہائش گاہ زمان پارک لاہور منتقل ہوگئے ہیں دوسری جانب عمران خان پر حملے کے نتیجے میں انہیں کتنی …

Read More »

سندھ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ڈی ایس پی، ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکاروں کی شہادت

سندھ میں کچے کے علاقے رونتی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کی لاشیں ڈاکوؤں نےکئی گھنٹوں بعد پولیس کے حوالے کر دیں پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک ایس ایچ او زخمی …

Read More »

وفاق کی حکم عدولی پر سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر معطل

وفاقی حکومت نے مسلسل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات ماننے سے انکار پر سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا ہے احکامات میں کہا گیا ہے کہ معطلی فوری ہوگی، ان پر گزشتہ روز گورنر ہاوٴس کی سیکورٹی میں مکمل ناکام رہنے کا الزام بھی عائد …

Read More »

پیمرا نےعمران خان پر پابندی لگادی،حکومت نے فوراً پابندی اٹھادی

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر عائد پابندی ہٹانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت …

Read More »

سازش کے شواہد دو، استعفیٰ لو، شہباز شریف کی عمران خان کو مشروط پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو استعفیٰ دینے کی مشروط پیشکش کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اداروں کے خلاف الزامات پر کارروائی کرنا میرا فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ بند کمرے میں بیٹھ کر 3 افراد …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا اعظم سواتی کے بیان پر پارلیمانی لیڈرز پرمشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے سینیٹر اعظم سواتی کے بیان پر پارلیمانی رہنماؤں پرمشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں صادق سنجرانی کا کہنا تھاکہ سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو سے متعلق انکشاف قابل مذمت اور افسوسناک ہے، ان کے انکشاف سے دلی رنج اور تکلیف پہنچی۔انہوں نے …

Read More »

چہروں کو بگاڑ کر مختلف ویڈیوز شامل کی گئیں، ایف آئی اے نے اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی قرار دے دی

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اےنے سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی قرار دے دی۔اعلامیے کے مطابق انٹرنیٹ پر پھیلائی جانے والی سینیٹر اعظم سواتی کے بارے میں ویڈیو جعلی ہے، اعظم سواتی سے منسوب ویڈیو اور آڈیو کا تفصیلی تجزیہ کیاگیا، ویڈیو اور آڈیو کا فریم ٹو فریم فارنزک …

Read More »

ایف آئی اے طلبی نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آئی اے طلبی نوٹس کےخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ 7 نومبرکو عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ یاد رہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ نےتوہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 7 نومبر کو سماعت کرے گا اور کیس کی سماعت پیر کو دن 11:30 بجے ہو گی۔عمران خان کے وکیل نے آج توہین عدالت کیس میں التوا …

Read More »

عمران خان کے الزامات پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنایا جائے، شہباز شریف کا چیف جسٹس سے مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے الزامات پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینےکا مطالبہ کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملےکے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے شخص نے …

Read More »
Skip to toolbar