Pakistan

پارلیمنٹ کے قانون پر حکم امتناع کیخلاف پاکستان بار کا ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

پارلیمنٹ کے قانون پر عدالتی حکم امتناع کے خلاف پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلا کانفرنس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان بار کے وائس چیئرمین ہارون الرشید کا کہنا تھا پارلیمنٹ …

Read More »

نورمقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

نورمقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں درخواست کی کہ ٹرائل کورٹ …

Read More »

کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کے لئے پاک فوج کے سنائپرز بھی پہنچ گئے

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گزشتہ کئی روز سے جاری آپریشن تیز کر دیا گیا، پاک فوج کی بکتر بند گاڑیاں اور سنائپرز بھی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق پاک فوج کی جدید ترین بکتر …

Read More »

الیکشن فنڈز کا معاملہ: قائمہ کمیٹی خزانہ نے گورنر اسٹیٹ بینک کو بھی بلالیا

سپریم کورٹ کی ہدایت پر پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی کا جائزہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا خصوسی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رکن قومی اسمبلی قیصر شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم …

Read More »

بھارت کو پلوامہ حملے کے بعد علاقائی امن متاثر کرنے پر جوابدہ ٹھہرایا جائے ، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے سے متعلق سابق گورنر مقبوضہ کشمیر کا انکشاف پاکستانی مؤقف کی حمایت ہے۔مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ردعمل جاری کیا گیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ستیہ پال …

Read More »

وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی موت، پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور فاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ ویگو گاڑی پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت کے اسکواڈ میں شامل تھی، مفتی عبدالشکورکی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کی رفتار 110 کلومیٹر تھی،حادثے کے وقت …

Read More »

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بناسکی اور اسے 38 رنز سے شکست ہوئی۔پاکستان کی …

Read More »

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہوگئی۔انہوں نے …

Read More »

جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے …

Read More »

پاکستان کی آبادی 23کروڑ سے تجاوز کر گئی، مردم شماری کی تاریخ میں توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئیترجمان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک کے 122 اضلاع کی مردم شماری مکمل ہو چکی ہے، اب تک کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 4 …

Read More »
Skip to toolbar