طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کر دیا گیا ہے۔طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کی تعیناتی کی منظور …
Read More »Pakistan
عام انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کاحلقے کاووٹر ہونالازمی قرار
عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی گئی، انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کا حلقے کا ووٹر ہونا لازم قرار دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقہ کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے، کسی بھی امیدوار کے پولنگ ایجنٹ کا تعلق دوسرے حلقے سے …
Read More »ملتان ٹیسٹ کی غلطیاں کراچی میں نہیں دہرائیں گے،کپتان بابراعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں ہم سے غلطیاں ہوئیں ، کوشش کریں گے کہ جو غلطیاں ہوئیں انہیں کراچی ٹیسٹ میں نہ دھرایا جائے۔پاک انگلینڈ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے پہلی …
Read More »کراچی ایئرپورٹ:جعلی دستاویزات پر کولمبیاجانےوالے 7 مسافر آف لوڈ
کراچی ایئر پورٹ پرایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر کولمبیا کا سفر کرنے والے 7 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔آف لوڈ کیے گئے مسافروں میں عرفان الدین، محمد عمار، رمیش کمار، محمد سیف اللّٰہ، اکرام شاہ، شیر زادہ اور ریحان احمد شامل ہیں۔ترجمان ایف …
Read More »پاک افغان سرحد بابِ دوستی آمدورفت اور تجارت کے لیےکھل گیا
بلوچستان کے ضلع چمن میں پاک افغان سرحد بابِ دوستی کو آمد و رفت اور تجارت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔چمن کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابِ دوستی گزشتہ شام افغان شیلنگ کے بعد سے بند تھا۔چمن کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابِ دوستی کھلنے کے بعد پاک افغان …
Read More »الیکشن کمیشن کاعمران خان کی پریس کانفرنس کانوٹس،آرٹیکل 204کے تحت کارروائی کاامکان
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا، الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روز کی تقریرکا ٹرانسکرپٹ مانگ لیا۔الیکشن کمیشن کی پیمرا کو آج چیئرمین پی …
Read More »سندھ ہائیکورٹ : ایم کیو ایم کارکنوں کی بریت کے خلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کے کیس میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بریت کے خلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد کر دیں۔عدالتِ عالیہ نے سرکار کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ایم …
Read More »الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف 5 کیسز ڈی لسٹ کر دئیے
الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف 5 کیسز ڈی لسٹ کر دیے۔الیکشن کمیشن نے 13 دسمبر کے لیے عمران خان کے خلاف یہ کیسز ڈی لسٹ کیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق یہ کیسز بینچ کی عدم دستیابی کے باعث …
Read More »ملتان ٹیسٹ:جیت کیلئے پاکستان کو157 رنز ، انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ملتان میں جاری ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا۔ پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنا لیے۔ سعود شکیل 54، فہیم اشرف 3 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہنے کے بعد کریز پر موجود ہیں۔مہمان ٹیم …
Read More »افغانستان سے پاکستانی شہریوں پرحملہ تشویشناک ہے:وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سرحد پار سے فائرنگ اور راکٹ حملے پر تشویش کااظہار کیا۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاکستان کے شہریوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دکھ ہے ،بلوچستان حکومت …
Read More »