Pakistan

پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں، وفد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 سے 25 فیصد اضافہ کا …

Read More »

پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید، نماز جنازہ ادا

دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دو فوجی جوان شہید ہو گئے ، اس دوران 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق …

Read More »

فرٹیلائزر فیکٹریوں کے لیے گیس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق وفاقی حکومت نے کھاد بنانے والے کارخانوں کو گیس میں دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کہ کھاد بنانے کے عمل میں دی جانے والی سبسڈی سے کسانوں کو فائدہ نہیں پہنچ رہا۔ ان کے لیے …

Read More »

خشک دودھ پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی، کنفکشنری اشیا سستی ہونے کا امکان

حکومت نے خشک دودھ پر ڈیوٹی گھٹانے کا عندیہ دیا ہے۔ اس کے نتیجے میں دودھ اور اُس سے تیار ہونے والی (کنفکشنری) اشیا سستی ہوسکتی ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوئیشن کراچی نے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، یورپ، کینیڈا، امریکا، ترکی اور ایران سے درآمد کیے جانے والے …

Read More »

موٹر ویز پر گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے متعدد قومی شاہراہوں اور موٹر ویز کے لیے ٹول ٹیکس کی شرح میں اضافے کا اعلان کر دیا ۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق نئی قیمتیں یکم جولائی 2024 سے لاگو ہوں گی اور ان کا اطلاق مختلف روٹس پر ہوگا جن میں ایم1 اسلام آباد پشاور، …

Read More »

علی امین گنڈاپور کی آرمی چیف سے ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد میں ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں شرکت کے بعد علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف سے ملاقات کے بارے میں بتا دیا ۔علی امین نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے 2 بار بات ہوئی، لیکن جو بات …

Read More »

تحریک انصاف نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) آپریشن کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی نے مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست دائر کردی۔جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے شعیب شاہین اور عمیر …

Read More »

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست میں وزارت قانون، اسلامی نظریاتی کونسل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور مؤقف اپنایا گیا ہے کہ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون خلافِ اسلام ہے۔درخواست میں مؤقف …

Read More »

پاک نیوی کا جنگی جہاز میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرِ ہند میں تعینات

پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پی این ایس اصلت پاکستانی بندرگاہوں پر آنے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت یقینی بنائے گا۔ بحری جنگی جہاز پر …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دسواں اجلاس طلب کر لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایس آئی ایف سی اجلاس میں غیر …

Read More »
Skip to toolbar