آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 90 پیسے کا تھا۔دوسری جانب آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج …
Read More »Pakistan
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی حقیقت سامنے آگئی
پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی سے متعلق حیران کُن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کہ اداکارہ ثناءجاوید اور کرکٹر شعیب ملک گزشتہ 3 سال سے ڈیٹنگ کررہے تھے۔ثناء جاوید نے عمیر جیسوال 2 سے 3 ماہ قبل طلاق مانگی تھی اور …
Read More »سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا
پشاور میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کا قتل کردیا۔پولیس کے مطابق علاقہ بڈھ بیر میں ملزم بیٹے کو سیاست سے دور رہنے کی نصیحت کررہا تھا، سیاست سے دور رہنے کی نصیحت پر باپ بیٹے میں تکرار ہوئی اور اس دوران باپ نے بیٹے پر …
Read More »آرٹیکل 19 اےکے تحت پہلی بار سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ جاری
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 19 اےکے تحت پہلی بار اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ ستمبر سے دسمبر 2023 تک کی ہے۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہےسپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »شادی سے ایک روز قبل دوست کے ہاتھوں نوجوان قتل
کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی سے ایک روز قبل قتل ہونے والے نوجوان اسامہ جاوید کا قاتل اس کا دوست نکلا۔پولیس کے مطابق مقتول کے دوست طلحہٰ نے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ اسامہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔طلحہٰ کو حراست میں لے لیا ہے، دیگر 2 ملزمان …
Read More »محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی شدت بارے پیش گوئی کردی
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے اور اسلام آباد شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔دھند کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث پنجاب کے بیشتر علاقوں میں …
Read More »نگران حکومت کا منی بجٹ لانے کا منصوبہ
نگران حکومت نے سالانہ ٹیکس ہدف میں ممکنہ شارٹ فال سے بچنے کی حکمت عملی بناتے ہوئے منی بجٹ لانےکیلئےہنگامی پلان تیارکرلیا۔جس سے حکومت کو ماہانہ 18 ارب اور پانچ ماہ میں 90 ارب روپے آمدن متوقع ہے۔دستاویز کے مطابق نئے ٹیکس پلان کے تحت چینی، ٹیکسٹائل اورچمڑےکی مصنوعات کے …
Read More »اشتہاری ملزمان ملک ریاض اور بیٹے کی جائیداد ضبط
عدالت میں عدم پیشی پر بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اور بیٹے کی جائیداد ضبط کرلی گئی۔جائیداد ضبط کرنے کے حوالے سے حکم نامہ اسلام آباد کی احتساب عدالت ون کے جج محمد بشیر نے جاری کیا۔ضبط کی گئی جائیداد میں بینک اکاؤنٹ، اراضی، گاڑیاں اور ٹریکٹرشامل ہیں۔ضبط کی …
Read More »احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق 14 مارچ 2024ء کو ریٹائر ہونے والے جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک چھٹیوں کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط لکھا …
Read More »اسپیکر نے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں 300 خلاف ضابطہ ترقیوں کا نوٹس لے لیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ترقیوں کے حوالے سے چلنے والی خبر کا نوٹس لے لیا۔اسپیکر نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ملازمین کی حالیہ ترقیوں کے بارے میں سیکرٹری اسمبلی کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ الیکشن سے …
Read More »