خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بیٰ کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ان کے علاج معالجے کے حوالے سے پیش کش کی ہے ۔بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خبروں پر وزیر …
Read More »Pakistan
ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5 بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ میں 5 کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے سے انتقال کرگئے۔سانگھڑ کےگاؤں نیاز بھٹی میں 3 روز کے دوران 5 کمسن بچوں کی اموات ہوئیں۔ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو اُلٹی،بخار اور ڈائیریا کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا، بچوں کی عمریں 4 سے 8 …
Read More »پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی
لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور اسپیشل کورٹ قائم کرنے پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب میں …
Read More »فیصل آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا
فیصل آباد: سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔ اسپتال ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بچے نے والدہ کا جھمکا نگل لیا جس کے بعد اس کی طبعیت خراب ہونے لگی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کو تشویشناک حالت میں چلڈرن اسپتال …
Read More »چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی تعیناتی پر وفاق اور صوبے میں تنازع برقرار
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی تعیناتی کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت اور وفاق کے درمیان تنازع برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق نے دو ہفتےگزرنے کے باوجود چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہیں کی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری تعنیات کرنےکی سفارش کی تھی۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »سکیورٹی ایجنسیز کی رپورٹ پر ایکس بند کیا گیا ہے: جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کا جواب، عدالت برہم
سلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے …
Read More »چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے علاوہ سپریم کورٹ کے 3 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور …
Read More »بیوی اور ساس کا قاتل 4 سال بعد گرفتار
کراچی میں 4 سال قبل بلدیہ ٹاؤن، مدینہ کالونی میں بیوی اور ساس کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے شرافی گوٹھ، فیوچر موڑ سے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق شرافی گوٹھ میں فیوچر موڑ پر پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، چھاپے کے …
Read More »درزی کی دکان میں چوری کرنیوالا اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار، 12 سوٹ برآمد
لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔ملزم چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب کرلی گئیں
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب کرلی گئیں۔ذرائع کے مطابق نجکاری کیلئے کامیاب بولی دہندہ کو پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول بھی دیا جائے گا اور 24 جون تک نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔آئی ایم ایف نے …
Read More »