حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 …
Read More »Pakistan
مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی
: مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی۔ (ن) لیگ کی جانب سے دائر درخواست میں سنی اتحادکونسل، حامدرضا اور الیکشن کمیشن سمیت 11 پارٹیوں کو فریق بنایاگیا ہے جب کہ درخواست میں …
Read More »حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کس نے رویت ڈالی کہ کسی کی بیٹی کسی کی بہن کو گرفتار کرو۔انہوں نے کہا کہ ان کے …
Read More »جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے، فریقین آپس میں حل نکالیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کے کیس میں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت کر دی جبکہ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جلسہ کرنا ان کا آئینی حق ہے اور ان کی …
Read More »کراچی : 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے راستے سیل، ٹریفک پلان جاری
کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے راستوں کو کنٹینر لگاکر سیل کردیا گیا جبکہ اس حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔کراچی میں 8 محرم کے جلوس کی گزرگاہ کے اطراف گلیوں اور راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ ایم اے جناح روڈ، کوریڈور …
Read More »مختلف شہروں میں 7 محرم کے جلوس برآمد، سخت سیکیورٹی انتظامات
ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 7 محرم الحرا م کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں، مجالیس منعقد کی جا رہی ہیں، نوحہ و مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس آج برآمد ہو گا، جلوس کے روٹس کو سیل کر دیا گیا ہے، …
Read More »مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمب
مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا، حکومت نظر ثانی میں جانے سے پہلے پارلیمنٹ سے حکمت عملی مرتب کرے گی، حتمی فیصلہ کل نوازشریف کی صدارت اجلاس میں ہوگا۔سنی اتحاد کونسل کو …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصہ میں ملیں گے۔یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔نئے پروگرام کے مقاصد میں میکرو اکنامک استحکام، مانیٹری …
Read More »سپریم کورٹ سے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے 5-8 کی اکثریت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، پی ٹی آئی خواتین اور اقلیتی نشستوں کی حقدار ہے، انتخابی نشان نہ ملنے سے کسی سیاسی جماعت کا انتخابات میں حصہ لینے کا …
Read More »مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ : کس جماعت کو کتنی نشستیں مل گئیں؟
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے فیصلے کے بعد پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں کل 108 نشستیں بچیں گی جبکہ پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد 68 رہ جائے گی۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کی …
Read More »