مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہتے ہیں مخالفین پھر لے آتے ہیں، جیل میں بیٹھے لوگوں سے پوچھیں آپ نے عوام کیلئے کیا کیا؟۔ اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب …
Read More »Pakistan
کے پی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت قومی مالیاتی معاہدہ پر دستخط کر دیے
خیبر پختون خوا حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت قومی مالیاتی معاہدہ پر دستخط کر دیے۔سرکاری حکام کے مطابق کے پی حکومت نے مرکز سے وزارتی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست بھی کی ہے۔مشیر خزانہ خیبر پخون خوا مزمل اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس: چیف جسٹس نے بنچ کی تشکیل پر اعتراض مسترد کر دیا
آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں چیف جسٹس نے بنچ کی تشکیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کر دیا، تاہم چیف جسٹس نے علی ظفر کی استدعا منظور کرتے ہوئے عمران خان سے فوری ملاقات کرانے کے احکامات جاری کر دیئے۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز …
Read More »سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،بی ایل اے کے 6 دہشتگرد جہنم واصل
بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو بڑا دھچکا ، بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کیا، خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں بی ایل اے کے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔اندرونی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی …
Read More »وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردی
وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس کی سماعت کی، پانچ رکنی بنچ میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان مندوخیل،جسٹس نعیم اختر افغان …
Read More »لبنان میں موجود 300 سے زائد پاکستانی مشکلات کا شکار
لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے بعد وہاں مقیم پاکستانی شہری مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں پھنسے بہاولپور کے مزدور کا کہنا ہے کہ 8 دن پہلے جب حملے ہوئے تو خوفناک منظر تھا، یوں لگتا تھا کہ کبھی بھی کوئی بم ہم …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 دن قبل امریکا سے واپسی پر لندن رک گئے تھے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن میں 3 دن قیام کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں، واضح رہے کہ وزیرِ …
Read More »سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں بنچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بنچ میں شامل ہیں۔یاد رہے کہ بنچ میں شامل سینئر جج …
Read More »پاکستان پہنچتے ہی ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلئے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات
کراچی میں معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی سیکیورٹی ایس ایس یو کے حوالے کر دی گئی۔2 اکتوبر کی دوپہر کراچی ایئر پورٹ پر گورنر کامراز ٹیسوری، وزیرِ …
Read More »انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 2 روز رہ گئے۔عوامی سہولت کیلئے ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق آج ایف بی آر کے دفاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 30 ستمبر کو دفاتر رات …
Read More »