پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ چیئرمین پی …
Read More »Pakistan
عمران خان کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا
عمران خان کو شوکت خانم اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک پر عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی، جس میں عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما زخمی ہوئےعمران خان کا سی ٹی اسکین کیا جارہا ہے، ماہر ڈاکٹر پی ٹی آئی چیئرمین کو دیکھ رہے …
Read More »نواز شریف سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی مذمت
مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے …
Read More »میں نے ذاتی طور پر عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی، گرفتار ملزم کا اعتراف
پولیس حراست میں موجود حملہ آور نے بتایا کہ اس نے عمران خان پر اس لیے حملہ کیا کیونکہ وہ قوم کو گمراہ کر رہا تھا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ یہ لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا جو مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا، یہ اذان کے وقت اسپیکر …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملہ، وفاقی وزراء کی مذمت
وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے وزیرآباد فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف سیکرٹری اور آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی فائرنگ واقعے کی رپورٹ …
Read More »عمران خخان کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ ، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لی
وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعےکی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سےفوری رپورٹ طلب کرنےکی ہدایت کی ہے۔عمران خان پر فائرنگ کے واقعے میں وزیراعظم نے اپنی پریس کانفرنس منسوخ کردی ہےگوجرانوالہ …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملہ، کنٹینر پر فائرنگ سےعمران خان سمیت 9زخمی،ایک کارکن جاں بحق، ملزم گرفتار
گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی ہے ۔پولیس کا کہناہےکہ فائرنگ کے وقت عمران خان …
Read More »ارشد شریف قتل کیس: کینیا میں پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے نئےانکشافات آگئے
پاکستانی تحقیقاتی ٹیم جوکہ اس وقت تفتیشی کام میں مصروف ہے اور. کینین تفتیش کاروں کے ساتھ مل کر نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس کی گتھی سلجھانے کی کوشش کر رہی ہے. تفتیش کاروں نے ارشد شریف قتل کیس میں میں وقار احمد کا بیان قلم بند …
Read More »چین پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےتعاون جاری رکھےگا،وزیراعظم کے دورہ چین کامشترکہ اعلامیہ
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھے گا، وزیراعظم کے دورے کے دوران باہمی تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں پاکستان اورچین کے دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، علاقائی سلامتی کیلئے پرامن اور مستحکم افغانستان …
Read More »عمران خان کو گرفتار کیا تو بلوچستان کی مچھ جیل بھیجوں گا، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو انہیں بلوچستان کی بدنام زمانہ مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا رانا ثنا اللّٰہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مچھ جیل میں سیاستدان رہتے رہے ہیں، …
Read More »