Pakistan

کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پر بموں سے حملہ، شدید فائرنگ ،پولیس کی بھاری نفری طلب

شارع فیصل پر پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب شدید فائرنگ کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا، مکینوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، شہر بھر سے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی۔پولیس حکام کے مطابق کے پی او کی تمام لائٹس بند کر دی گئی ہیں، پولیس …

Read More »

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے طلب

ایف آئی اے نے سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کے بیٹے اور پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق کو 1.8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پر طلب کر لیا۔اعجازالحق کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا، اعجاز الحق پر آمدنی سے …

Read More »

ریلوے سٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

آئی جی ریلویز کے احکامات کی روشنی میں تمام ڈویژنز کے ایس پیز کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ سٹیشنز کے داخلی اور خارجی راستوں کی چیکنگ مزید بڑھائی جا چکی ہے۔ریلوے سٹیشنز اور ٹرینوں کو بم ڈسپوزل سکواڈ، سپیشل برانچ کے ذریعے …

Read More »

پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سپریم کورٹ نے سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 23 فروری کو پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔تین …

Read More »

مبینہ آڈیو لیک پر چیف جسٹس تحقیقات کرائیں، پاکستان بار کونسل کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل نے مبینہ آڈیو لیک پر چیف جسٹس پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا، پاکستان بار کونسل نے اعلامیے میں کہا ہے چیف جسٹس پاکستان وائرل آڈیو کے حوالے سے جانچ پڑتال اور تحقیقات کرائیں، ایسا تاثر نہیں ہونا چاہیے کہ ججز کسی سیاسی جماعت کو فائدہ دے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کرانےکا معاملہ، الیکشن کمیشن کا انٹرا کورٹ اپیل دائرکرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے اور انٹرا کورٹ اپیل تیار کرکے الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم لاہور ہائیکورٹ کورٹ پہنچ گئی ہے ، الیکشن کمیشن کوانتخابات کی تاریخ کے اعلان …

Read More »

سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود کے تبادلے کا آرڈر معطل کردیا

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف فیصلہ سنایا جس میں لاہور پولیس کے سابق چیف غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل کیا گیا ہے۔عدالت نے کہا کہ پنجاب میں …

Read More »

کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست

اسلام آباد یونائٹیڈ نے 174 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 18.2 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر فتح حاصل کی، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پی ایس ایل 8 کے چوتھے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ …

Read More »

پنجاب میں انتخابات میں تاخیر کا معاملہ، سپریم کورٹ نے معاملہ ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس کو بھجوادیا

سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پنجاب میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے کو ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس میں سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری …

Read More »

وکالت اور حلف نامے پر عمران خان کےدومختلف دستخط،لاہورہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا

حلف نامے اور وکالت نامے پر عمران خان کے دو مختلف دستخطوں پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے نوٹس لے لیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت میں جسٹس طارق سلیم نے عمران خان کے وکیل اظہر صدیق سے مکالمہ کیا کہ …

Read More »
Skip to toolbar