وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی میں کارروائی کے دوران جعل سازی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان واصف الدین، سید عتیق احمد، محمد سراج الحق اور محمد فہد کی گرفتاری …
Read More »Pakistan
بشام خودکش دھماکا، چینیوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ اور بم پروف نہیں لگتی، رپورٹ
بشام خودکش دھماکے میں چینی انجینیئرز کی ہلاکتوں سے متعلق پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کر دی۔رپورٹ کے مطابق بظاہر چینیوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں لگتی، ہلاک ہونے والے چینی باشندوں میں ایک خاتون انجینئر بھی شامل ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا …
Read More »عدالت نے پنجاب پولیس کو بڑا حکم دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کے وقت ویڈیو بنانے کے احکامات جاری کردیے، عدالت نے پنجاب حکومت کو 6 ماہ میں پولیس باڈی کیمرے اور ڈیش بورڈ کیمرے فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے ایک کیس میں 8 صفحات …
Read More »گورنر پنجاب نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کا استعفیٰ منظور کرلیا
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق مائیکل اے تھامسن کی جگہ آمنہ عمران کو قائم قام پرنسپل ایچی سن کالج تعینات کر دیا ہے۔اس کے علاوہ گورنر پنجاب نے فیس معافی پالیسی کی …
Read More »بھارتی وزیر دفاع نے دہشت گردی کا اعتراف کرلیا، عالمی برادری بھارت کا محاسبہ کرے، پاکستان
بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کرلیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ میں عائد پاکستان کے اندر لوگوں کو قتل کرنے کے الزامات راج ناتھ نے قبول کرلیے جبکہ وزارتِ دفاع تردید ہی کرتی رہ گئی۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے راج ناتھ …
Read More »پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، ریکارڈ قائم کر دیا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے مہنگا ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ بھی 4200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 134 …
Read More »سیلیکون انگوٹھوں سے بی آئی ایس پی کے فنڈز نکلوانے والے 3 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے سیلیکون انگوٹھوں سے غریب خواتین کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم نکلوانے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق سائبر کرائم سیل حیدرآباد نے ٹنڈو محمد خان میں مونو ٹیکنیکل کالج ڈسٹرکٹ میں …
Read More »رشتہ توڑنے پر نوجوان کی منگیتر کے گھر میں گھس کر فائرنگ، لڑکی کی ماں قتل
گوجرانوالہ میں رشتہ توڑنے پرنوجوان نے منگیتر کےگھر میں گھس کرفائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ گوجرانوالہ کے علاقے فیروزوالا میں پیش آیا جہاں لڑکے کی فائرنگ سے لڑکی کی والدہ جاں بحق اور بہن زخمی ہوگئی۔پولیس کا بتانا ہے کہ لڑکی محکمہ ہیلتھ میں ویکسی نیٹراوراس کی والدہ لیڈی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خط میں ملنے والا ’bacilus antharcis‘ بیکٹریا کی خاص قسم ہے: تفتیشی ذرائع
لاہورہائیکورٹ کے ججزکو مشکوک خطوط موصولی پر درج کیے جانے والے مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق خطوط میں تحریک ناموس پاکستان کاحوالہ دےکرعدالتی نظام کو تنقیدکانشانہ بنایاگیا، خطوط میں ‘welcome to bacilus antharcis‘ تحریر کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق یہ الفاظ جج صاحبان …
Read More »حج پروازوں کے آغاز سے قبل نئی شرائط سامنے آگئیں
وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ حج پروازیں 9 مئی سے 9 جون چلائی جائیں گی۔ترجمان وزارت مذہبی امور چیف ماسٹر ٹرینر احمد ندیم خان نے وزارت کے حج ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حج پروازیں …
Read More »