لاہور ہائیکورٹ میں لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری میاں عبدالرحمان کی درخواست پر سماعت کی۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایل ڈی اے کو ماسٹر پلان میں بین الاقوامی ماہرین کی نظر …
Read More »Pakistan
لاپتہ افراد کیس: سندھ ہائیکورٹ کا پولیس، جے آئی ٹیز دیگر اداروں کی رپورٹس پر عدم اطمینان
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر پولیس، جے آئی ٹیز اور دیگر اداروں کی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔دوران سماعت جسٹس نعمت اللہ نے سوال کیا کہ بتایا جائے لاپتہ افراد …
Read More »عمران خان کو دی جانے والی سکیورٹی کے رولز طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کو دی جانے والی سکیورٹی کے رولز طلب کر لیے۔عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ …
Read More »شین وارسک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 8 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے شین وارسک میں خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک جبکہ سکیورٹی فورسز کا ایک جری جوان وطن کی راہ میں شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے …
Read More »امریکی ڈالر نے پاکستانی کرنسی کا بھرکس نکال دیا
امریکی ڈالر انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 56 پیسے اضافے کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 …
Read More »پنجاب میں انتخابات: الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے،الیکشن ٹربیونل 17 اپریل …
Read More »سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل مل گیا
سعودی عرب کیجانب سے 2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق دوست ملکوں سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار 10 اپریل کو امریکا جانے سے پہلے متحدہ عرب …
Read More »بھارت 5 اگست کے اقدامات واپس لے، آزاد کشمیر اسمبلی سے قرارداد منظور
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عالمی بارڈر بنانےکی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر …
Read More »سپریم کورٹ کا ارشد شریف کیس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ
اینکر پرسن ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی17 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ ارشد شریف کیس تحقیقات پر عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائےگا، ارشد شریف کی فیملی کے …
Read More »ممنوعہ فنڈنگ : عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج، تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ہونےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں عدالت نے کیس کے شواہد پر سوالات اٹھا دیے۔عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ ایک بھی ثبوت نظرنہیں آیا کہ عارف نقوی کی بھیجی رقم …
Read More »