پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری میں …
Read More »Pakistan
شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سرکاری سیکیورٹی ہٹا دی گئی
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی راولپنڈی سے سرکاری سکیورٹی ہٹا دی گئی ہےسابق وزیر داخلہ کی رہائش گاہ کی سکیورٹی کے لئے 2002ء میں پنجاب پولیس کے 11 اہل کاروں پر مشتمل سکواڈ تعینات کیا گیا تھا۔شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ …
Read More »آئی ایم ایف کےمطالبے پرلیویز کی شرح میں اضافے کےبعد مذید 200 ارب کےنئے ٹیکس لگانےکا منصوبہ
آئی ایم ایف کے ساتھ تعطل ختم کرنے کیلئےاگلے ماہ فروری میں وفاقی حکومت تقریباً 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا ارادہ رکھتی ہے، آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی سے دسمبر) کے آخر تک سامنے آنے والے 220 ارب روپے کا ریونیو …
Read More »رواں مالی سال کے 6ماہ، وفاقی ترقیاتی پروگرام پر صرف 151 ارب 42 کروڑروپے خرچ
وفاقی حکومت رواں مالی سال کے چھ ماہ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام پر صرف 151 ارب 42 کروڑ روپے خرچ کرسکیں اسکے علاوہ متعدد وزارتوں کو مختص کردہ ترقیاتی بجٹ کا دس فیصد بھی جا ری نہیں کیا جا سکا۔ترقیاتی بجٹ کے اجراء کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال …
Read More »حکومت نےپٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اور مارجن کی شرح میں اضافہ کر دیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلیے ڈویلپمنٹ لیوی اور مارجن کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ لائٹ ڈیزل آئل پر لیوی 8.56 روپے سے بڑھا کر 30.45 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 32.50 روپے سے بڑھا کر 35 روپے، مٹی کے تیل پر 4 روپے 34 پیسے …
Read More »ریکوڈک سے 2028ء میں سونے کی پیداوار شروع ہو جائے گی، بیرک گولڈ کارپوریشن
ریکوڈک کا منصوبہ حاصل کرنے والے بیرک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو نے 2028ء کو سونے اور تانبے کی پیداوار کا سال قرار دے دیا۔بیرک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹیو مارک برسٹو نے کہا کہ بلوچستان میں تابنے اور سونے کے بڑے ذخیرے ریکوڈک منصوبے سے باقاعدہ کان کنی اور …
Read More »سندھ بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی نمبر ون، جماعت اسلامی دوسرے، پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر، الیکشن کمیشن نے تمام نتائج جاری کردئیے
سندھ بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے تمام 235 یوسیز کے نتائج جاری کردیے جن کے مطابق پیپلز پارٹی نے کراچی میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرلیں، جماعت اسلامی دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر ہے۔الیکشن کمیشن سے موصولہ غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے …
Read More »سندھ بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلز پارٹی 51 سیٹیں لے کر آگے۔پاکستان تحریک انصاف 21 سیٹوں کے ساتھ دوسر …
Read More »کراچی،حیدرآباد کے 16 اضلاع میں ووٹوں کی گنتی جاری،حیدرآباد، دادو، پیپلزپارٹی کو برتری حاصل
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد، دادو، پیپلزپارٹی کو برتری حاصل ہے، حیدرآباد میں پیپلزپارٹی 96، پی ٹی آئی 23، جماعت اسلامی …
Read More »عالمی بینک کا سوات میں 245میگاواٹ کے 2پن بجلی منصوبے شروع کرنے کا اعلان
عالمی بینک رواں سال خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں 245 میگا واٹ کے 2 پن بجلی منصوبے شروع کریگا جن کی تکمیل سے صوبے کو سالانہ 13ارب روپے سے زائد کی آمدن ہو گی۔صوبائی حکومت نے منصوبوں پر کام کرنے والیپرا جیکٹ عملے اور غیر ملکی انجینئرز کی سیکیورٹی …
Read More »