گندم کی خریداری کے معاملے پر کسان اتحاد کا احتجاج جاری ہے۔ مرکزی چیئرمین کسان اتحاد کی قیادت میں کسانوں کا بڑا قافلہ لاہورکی طرف رواں دواں ہے۔کسان رہنما خالد حسین باٹھ کا کہنا ہے کہ کسان گندم کی خریداری شروع نہ کیے جانے کے خلاف احتجاج کے لیے لاہور …
Read More »Pakistan
بیوروکریٹس، بینکرز، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین بھی دبئی میں جائیدادوں کے مالک نکلے
آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے اعداد وشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سیاست دان، میڈیا ہاؤسز اور انکے خاندان، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی کے مہنگے اور اعلیٰ درجے کے علاقے میں جائیدادوں کے مالک ہیں۔ ہزاروں پاکستانی جو جائیدادوں کے مالک ہیں ان میں میں 58 …
Read More »آزاد کشمیر میں احتجاج : 23 ارب کے پیکج میں بجلی سمیت روزمرہ کی بنیادی انتہائی سستی کردی گئیں
پاکستان کی جانب سےآزاد کشمیر کے لئےحکومت 23 ارب سے زائد تاریخی پیکج کا اعلان کردیا گیا۔حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر نےعوامی مطالبات تسلیم کرتےہوئے بجلی اور آٹا سستا کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ریلیف پیکج کےبعد 40 کلو گرام آٹے کے موجودہ نرخ 3100 میں 1100 کی کمی کردی گئی۔آزادکشمیرمیں 20 …
Read More »حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکومت کی جانب نے نان فائلرز کی موبائل سمز بند کرنے کے خلاف موبائل فون کمپنی کی درخواست …
Read More »جماعت اسلامی کا 16 مئی کو حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کو ظالم حکمرانوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونا ہوگا، ہم ظالم طبقے سے اپنا حق لیں گے، لاہور میں کسانوں کا مسئلہ ہے، ایک طرف بڑے جاگیر دار ہیں تو دوسری طرف چھوٹا کسان ہے، …
Read More »قومی اسمبلی گیلری میں مہمانوں پر پابندی عائد
اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں کی آمد پر پابندی عائد کردی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے مہمانوں کی اسمبلی آمد پر پابندی عائد کر دی۔گزشتہ روز مہمانوں کی گیلریز سے نعرے بازی اور …
Read More »الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر کن کن کو محروم کیا؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستوں کے لیے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد معطل ہونے والے قانون سازوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ تین صفحات پر مشتمل …
Read More »الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8 خواتین ارکان کو معطل کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے قومی اسمبلی کی 11 خواتین ارکان کو معطل کیا گیا ہے۔اس کے …
Read More »امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے کا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج …
Read More »حکومت کا حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیر دفاع خواجہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کا نوٹس لے لیا ہے۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بالخصوص سوشل …
Read More »