پنجاب میں ہتکِ عزت کا نیا قانون بن گیا، ہتک عزت بل کا پنجاب حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ہتک عزت بل کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بجھوایا جاسکے گا، پنجاب حکومت نے پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔قائمقام گورنر …
Read More »Pakistan
چھ ماہ سے بند بابوسر ناران شاہراہ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
بابوسر ناران شاہراہ کو 6 ماہ کی بندش کے بعد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کیلئے پولیس اور مقامی رضاکاروں کا گشت جاری رہے گا۔ 6 ماہ سے بند بابوسر ناران شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے …
Read More »بارودی سرنگ دھماکے کے شہداء کی نمازجنازہ بنوں میں ادا
لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے کے شہداء کی نمازجنازہ بنوں میں ادا کردی گئی۔پاک فوج کے کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر اور لانس نائیک محمد انور کی نمازجنازہ ادا کی گئی۔نمازجنازہ میں کور کمانڈرپشاور، حاضرسروس افسران، جوانوں اور عوام نے شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے …
Read More »نیٹ میٹرنگ پر بیوروکریسی اور سیاستدانوں میں جنگ، 7 فارمولے زیر غور
وفاقی حکومت کو نیٹ میٹرنگ کے معاملے پر پریشان کن صورتِ حال کا سامنا ہے کیونکہ اس حوالے سے بیورو کریٹس اور سیاست دانوں کے درمیان جنگ کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ اس حوالے سے 7 فارمولے زیرِغور ہیں۔بیورو کریسی کا موقف یہ ہے کہ شمسی توانائی کے فروغ سے …
Read More »پاک چین مشترکہ اعلامیے میں دہشت گردی پر دہرا معیار مسترد، سی پیک کی اہمیت پر زور
وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو پاکستان پہنچ گئے۔ اس حوالے سے پاکستان اور چین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں دہشت گردی پر دہرا معیار مسترد کرتے ہوئے سی پیک کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔واضح …
Read More »وزیراعظم نے بڑے معاشی منصوبوں کیلئے نیشنل اکنامک کونسل تشکیل دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے بڑے معاشی منصوبوں کو حتمی شکل دینے کے لیے نیشنل اکنامک کونسل (این ای سی) تشکیل دے دی، کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف خود ہوں گے۔وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی معاشی کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔کونسل میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر …
Read More »پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی صاحبزادہ عبدالخبیرآزاد کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں سے شہادتیں موصول ہوئیں۔ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال …
Read More »گرین ٹریکٹر اسکیم متعارف اور پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ
کاشتکاروں کو آسان قرضوں کے لئے پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کاشتکار کی خوشحالی اور پیداوار میں اضافہ ہمارے اولین اہداف میں شامل ہے، کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو زرعی مداخل کے علاوہ دیگر سہولتیں …
Read More »عمران خان کا سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاسی کشیدگی کم کرنے اور پارلیمان کے اندر اور باہر روابط کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی …
Read More »نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکمنامہ لکھوانا شروع کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس …
Read More »