ایوانِ صدر میں فلسطینیوں سے یک جہتی کے یوم کے حوالے سے منعقدہ اے پی سی میں ہوئی ملاقات میں صدر آصف زرداری، نواز شریف، مولانا فضل الرحمٰن، وزیرِ اعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری شریک تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئینی ترمیم، ملک کی سیاسی صورتِ …
Read More »Pakistan
آئینی ترامیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں
حکومت نے آئینی ترامیم کے معاملے پر سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر اپنا مسودہ دو سے …
Read More »سندھ حکومت : پرائیویٹ وکلاء کو 44 ملین روپے سے زائد کی ادائیگی کا انکشاف
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے پرائیویٹ وکلاء کو خدمات کی مد میں 44 ملین روپے سے زائد کی ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ نے پرائیویٹ وکلاء کی خدمات لینے پر سوال اٹھا دیے۔آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمۂ قانون، پارلیمانی افیئر …
Read More »نئی تاریخ رقم، سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔سٹاک ایکسچینج میں 742 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 85 …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس دن ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں ایس سی او کانفرنس …
Read More »تباہ کن زلزلہ :8اکتوبر 2005ء پاکستان میں زلزلے کا 19 واں سال
پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 19برس ہوگئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔زلزلے میں 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ آبادیاں ملبے کے ڈھیر …
Read More »بلوچستان: اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط
بلوچستان میں اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط کر دی گئیں۔محکمۂ نظم و نسق کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 اور اوپر کے افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق کے بعد ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 کے افسران کی تعیناتی بھی …
Read More »آپریشنل مسائل، کراچی، لاہور و اسلام آباد کی 7 پرواز منسوخ
آپریشنل مسائل کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز منسوخ اور 21 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور 303 جبکہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 214 کو منسوخ کر دیا گیا۔اسلام آباد سے کراچی …
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے 14 سے 16 اکتوبر تک راولپنڈی اور اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہونے جارہا ہے جس کے تناظر میں جڑواں شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔علم میں رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون …
Read More »آل پارٹیز کانفرنس: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت
مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی …
Read More »