Pakistan

پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والی پٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں ہونے والی کیمبرین پیٹرول 2024 کی مشق میں شرکت کی اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی ٹیم نے ویلز، برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مشق 2024 میں شرکت کی۔ آئی …

Read More »

چین کے وزیراعظم 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے

چینی وزیراعظم لی چیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے، وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔دورہ پاکستان میں چینی وزیراعظم کے ہمراہ وزراء اور سینئر حکام بھی …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس: پاکستان میزبانی کیلئے تیار

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے وفاقی دار الحکومت کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا، اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ایس سی او کا 23 واں اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اجلاس …

Read More »

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں بینچ 17 اکتوبر کو سماعت کرےگا۔جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال بینچ میں شامل ہیں، وکیل عابد زبیری نے مجوزہ آئینی ترامیم …

Read More »

پارلیمانی خصوصی کمیٹی اجلاس میں مولانا فضل الرحمن نے اپنا مسودہ پیش کردیا

آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے چیئرمین خورشید شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، پارلیمانی خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے مجوزہ مسودہ پیش کردیا۔خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر، عمر ایوب …

Read More »

اسلام آباد میں پی آئی اے دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں پی آئی اے کے دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔سرکلر کے مطابق پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 14سے 16 اکتوبر تک بند رہیں گےسرکلر میں …

Read More »

مجوزہ آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا

آئینی ترمیم پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل 175 اے میں آئینی عدالت کا قیام شامل ہے، آرٹیکل 175 اے، بی، ڈی، ای، ایف میں ترامیم کی تجاویز شامل ہیں۔مسودے کے مطابق آئینی عدالت وفاق میں جبکہ صوبوں کی سطح پر بھی ایک …

Read More »

پانچ سال کے دوران گھریلو صارفین کے بجلی بلوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

پانچ سال کے دوران گھریلو صارفین کے بجلی بلوں میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔دستاویز کے مطابق جون 2020 میں 400 یونٹس والے صارفین کا بل 6780 روپے تھا، جون 2024 میں وہی بل 19 ہزار تک پہنچا، بجلی کے بلوں پر فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ الگ سے …

Read More »

تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔جسٹس محمد علی مظہر …

Read More »

ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشاف

پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ کو …

Read More »
Skip to toolbar