میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 میں میجر محمد اکرم نے بہادری سے وطن کا دفاع کیا اور دشمن …
Read More »Pakistan
پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی کا معاملہ، سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا
پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کی۔اس موقع پر جسٹس مسرت ہلالی نے …
Read More »جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ عراق، اہم ملاقاتیں، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراق کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف …
Read More »شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
وزیر اعظم شہباز شریف کی دورہ ریاض کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خوشگوار ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں بڑی تبدیلی لانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور سعودیہ کیلئے اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے …
Read More »قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا، آرمی …
Read More »دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں کو سزائیں دی جائیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزائیں دی جائیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت 24 نومبر دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے قائم ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر لیا۔وزیرِ اعظم ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس میں21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا، وکلاء ویلفیئر اور پروٹیکشن ایکٹ کے تحت جرائم کی سماعت کے لیے عدالتوں کی نامزدگی بھی ایجنڈے کا حصّہ ہے۔اجلاس میں …
Read More »مرادسعید سی ایم ہاؤس میں روپوش، دھرنے میں شریک تھا:وزیر اطلاعات عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مرادسعید سی ایم ہاؤس میں روپوش، دھرنے میں شریک تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے اپنی ناکامی چھپانےکے لیے جھوٹی کہانیاں بنائی گئیں، اسلام آباد میں …
Read More »پی ٹی آئی کے پُرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے اسلحہ کا استعمال نہیں کیا گیا: وزارت داخلہ
تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج اور اس کے خلاف کارروائی پر وزارت داخلہ کا بیان سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ21 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی …
Read More »صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے 8 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔ انہوں نے شہید کیپٹن زوہیب الدین اور شہید سپاہی افتخار حسین کو خراج عقیدت پیش کیا۔ …
Read More »