سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے۔حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت پیش کی جائےگی۔
Read More »Pakistan
رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں مزید توسیع کر دی گئی
سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے منٹس منظور کیے گئے۔ سندھ کابینہ کی سپریوبند، خدابخش واہ خیرپورمیں مرمتی کام کی منظوری دے دی۔علاوہ ازیں سندھ کابینہ نے …
Read More »سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف عہدے سے مستعفی ہوگئے
سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) ڈاکٹر آصف حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیے گئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق جمعرات کے روز سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹرآصف حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے جبکہ الیکشن کمیشن نے سید …
Read More »امریکہ کو پاکستان میں فوجی اڈے دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کی وضاحت جاری
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان کی جانب سے امریکہ کو اڈے دینے کی قیاس آرائیوں پر کہا ہے کہ ان میں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان …
Read More »وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی اور پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔امریکی سفیر نے عوام دوست پراجیکٹس پر تیزی سے عمل کرانے پر وزیرِ اعلیٰ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کی عوامی …
Read More »ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، ہم دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیر آج رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ اور خطاب کریں گے۔ پی اے ایف اصغر خان رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر آج پی اے ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔آرمی …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا جبکہ آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو پاکستان کو پہنچے گا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے …
Read More »حکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور
پاکستان میں گیس، پیٹرول اور کوئلے کا استعمال فضائی آلودگی میں اضافہ روک تھام کے لئے حکومت کا بجٹ 24- 25 میں کاربن ٹیکس کے نفاذ پر غور کیا جا رہا ہے۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات اور تیل کی درآمد پر 30 فیصد تک کاربن لیوی کا امکان ہے۔صنعت …
Read More »آج یکم مئی یوم مزدوروں، ملک بھر میں عام تعطیل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے، تاہم محنت کشوں کے لیے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت …
Read More »