Pakistan

محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی۔قومی اسمبلی اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ورکروں نے آئین اور پارلیمنٹ کے لیے قربانیاں دیں، اگر ایوان کو اس طرح چلایا جائے گا تو ہم …

Read More »

الیکشن ترمیمی بل 2024: قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس کا 31 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، اجلاس میں الیکشن ترمیمی بل 2024 پر پہلے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا، جس کا 31 نکاتی ایجنڈا جاری …

Read More »

ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قانون کے تحت کافی کارروائی نہیں کی جا رہی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کو پھیلانے کی اجازت دینے والے قانون کے تحت ”ڈیجیٹل دہشت گردی“ کے خلاف کافی کارروائی نہیں کی جا رہی …

Read More »

سینیٹ کمیٹی نے آئی پی پیز سے معاہدوں کی کاپیاں طلب کرلیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی پیدا کرنے والے تمام اداروں (آئی پی پیز) سے معاہدوں کی کاپیاں طلب کرلی ہیں۔ سینیٹر محسن عزیز کہتے ہیں کہ توانائی کا شعبہ ملک کے لیے قومی سلامتی اور ایمرجنسی کا معاملہ بن چکا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے …

Read More »

یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام، صدر، وزیراعظم، فوج کا پیغام

بھارتی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف ملک بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں، اس حوالے سے صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور پاک فوج کی جانب …

Read More »

حکومت کا قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری لینے کا فیصلہ

حکومت نے قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری لینے کا فیصلہ کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت آج ساڑھے 11 بجے ہو گا، اجلاس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔قومی اسمبلی اجلاس …

Read More »

راولپنڈی میں 200 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی کے شہریوں کو بین الاقوامی معیار کی پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے جامع پلان تشکیل دے دیا گیا۔تفیصلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چین کی حکومت کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے …

Read More »

حکومت کا جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریبات کی تیاریوں پر 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس نوٹیفکیشن کے مطابق 10 رکنی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔مٹی کے تیل کی …

Read More »

کے ٹو پر جاں بحق پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچادی گئی

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچا دی گئی، جہاں سے ان کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر منتقل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔پورٹر حسن شگری گزشتہ سال کے ٹو سر …

Read More »
Skip to toolbar