پیپلز پارٹی کے کوچئیرمین اورسابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔آصف علی زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …
Read More »Pakistan
عمران خان پر حملہ ، مقدمے کے اندراج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا احتجاج
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا۔ مقدمہ درج کرانے کے لیے آج صبح تھانہ سٹی پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنما، لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری زبیر نیازی کا کہنا ہے کہ پولیس باضابطہ درخواست وصول نہیں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا …
Read More »عمران خان نےادارے کےخلاف بےبنیاد اورغیرذمہ دارانہ الزامات لگائے،حکومت کارروائی کرے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہےآئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ادارے کے خلاف بے …
Read More »مسلح افواج کوٹارگٹ کریں گےتو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سعد رفیق
مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آپ مسلح افواج کو بطور ادارہ ٹارگٹ کریں گے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آپ کا ہر جھوٹ اور چوریاں پکڑی گئی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ …
Read More »تین لوگوں کےاستعفے تک عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شوکت خانم اسپتال لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں۔انہوں نے مزید …
Read More »سابق نگران وزیراعظم سردار میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
کہ صدر غلام اسحاق خان کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل اور وزیراعظم کی برطرفی غیر آئینی اقدام ہے سپریم کورٹ کا یہ اقدام اسحاق خان کے صدارتی اختیارات کے بھاری ہاتھ سے استعمال کی شدید سرزنش تھی اور اسے جمہوریت کے حامیوں کی فتح کے طور پر سراہا …
Read More »کیمپ میں اونچی آواز میں میوزک پر شوہر کو غصہ آیاتھا، ملزم نوید کی اہلیہ کا پولیس کوبیان
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے میں ملوث ملزم نوید کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وقوعہ کے روز شوہر مجھے دھونکل میں واقع اسپتال لےکرگیاکا دوران موٹرسائیکل پرہم پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب سے گزرے تھے تو استقبالیہ کیمپ میں اونچی آوازمیں میوزک …
Read More »عمران خان پر حملے کے خلاف ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ،جلاؤ گھیراؤ
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی آئی کا احتجاج جاری ہے لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کیمرے، فانوس توڑ دیےلاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا مظاہرہ جاری ہے، جہاں مظاہرین کی جانب سے ٹائر جلائے، …
Read More »افغانستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 4 رنز سے شکست
ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے افغانستان کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا، افغانستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔ راشد …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 11ججز نے حلف اٹھا لیا
لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد شاملجسٹس محمد طارق ندیم، جسٹس …
Read More »