Pakistan

چین سے واپس پہنچنے والا انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو چین سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا جب کہ اس کی نشاندہی پر اس کے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی گروہ کے 2 مرکزی انسانی …

Read More »

ملک کے تمام بڑے شہروں میں فارمیسی اور میڈیکل اسٹورز پر چھاپے

ملک کے تمام بڑے شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز، فارمیسی اورمیڈیکل اسٹور پر ڈریپ کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں، اور کراچی کی مختلف فارمیسیز سے جعلی ادوایات پکڑی گئی ہیں۔ملک میں جعلی آن رجسٹرڈ ادویات اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اور تمام شہروں میں …

Read More »

موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بند

پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فوڈ پوائنٹس 21 نومبر سے پہلے تمام …

Read More »

مظفرگڑھ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو …

Read More »

وزارت خزانہ کے ماتحت قومی ٹیکس اتھارٹی بنانےکا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے ملک میں ٹیکس نظام میں شفافیت لانے کیلئے قومی ٹیکس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں ٹیکس کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات لانے کیلئے ایک فریم ورک تیار کرلیا ہے جس کے تحت ٹیکس کے محکمے میں بڑے …

Read More »

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا مزید اضافہ، معروف آٹو کمپنی یاماہا نے موٹرسائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی کی نے وائے بی آر میں نیلے کلر کی بایئک متعارف کرا دی ہے جس کی قیمت میں 17 ہزار 5سو روپے کا اضافہ کیا گیا ہے نئی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 500 روپے تک پہنچ چکی ہے،اس کے علاوہ وائے بی زی 125 …

Read More »

ملکی مبصرین و میڈیا کیلئے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ ککار جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملکی مبصرین و میڈیا کےلیے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ کار جاری کردیا۔ای سی پی نے عام انتخابات کے مشاہدہ کےلیے 11 نکاتی طریقہ کار جاری کیا ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر، صوبائی الیکشن کمشنرز اور ڈی آر اوز ایکریڈیٹیشن …

Read More »

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا خواتین کو 5 لاکھ تک کے ذاتی کاروبار کے لیے بلاسود قرضہ سہولت کا اجراء

ڈپٹی منیجر اسٹیٹ بنک آف پاکستان قرۃ العین بلال نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں سے ملکی ترقی میں کردار ادا کر رہی ہیں۔اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے خواتین کو ذاتی کاروبار کے لیے بلاسود قرضہ سہولت کا …

Read More »

پی سی بی نے محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیا

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے …

Read More »

نیب ٹیم کی 190 ملین پاونڈ کیس میں جیل میں عمران خان سے 3 گھنٹے تک تفتیش

آج پی ٹی آئی کے چیئرمین سے نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق 3 گھنٹے تک تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد نیب ٹیم روانہ ہو گئی۔اس قبل جیل ذرائع نے بتایا …

Read More »
Skip to toolbar